Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اہم آئینی ترمیم بل آج پیش, فیصلہ کب ہوگا؟, دیکھئے بڑی خبر

    By Daily Khabrainمارچ 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    parliment
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (نعےم جدون) فوجی عدالتوں کی بحالی کے حوالے سے منگل کو قومی اسمبلی مےں ووٹنگ کے دوران مخالفت مےں ووٹ نہ پڑنے کی امےد کی جا رہی ہے جس کی وجہ حکومت اور اپوزےشن دونوں طرف سے بل کی بھرپور حماےت ہے۔ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس مےں فوجی عدالتوں کی بحالی سے متعلق 23 ویں آئینی ترمیم کے بل اور آرمی اےکٹ مےں ترمےم سے متعلق بل پےش کئے جائےں گے۔ اس بارے مےں 16 مارچ کو سپےکر قومی اسمبلی کی زےرصدارت پارلےمنٹیرےن رہنماﺅں مےں اتفاق رائے طے پاےا گےا تھا۔ ارکےن کی طرف سے ان دونوں ترامیمی بلوں پر آج ہونے والی بحث کے بعد منگل 21 مارچ کو قومی اسمبلی مےں ووٹ کےلئے پےش کر دےا جائے گا۔ وفاقی وزےر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار کے مطابق سپےکر کی زےرصدارت پارلےمانی رہنماﺅں کے اجلاس مےں نےشنل سکےورٹی کے قےام کے حوالے سے بھی اتفاق کےا گےا ہے جس مےں قومی اسمبلی اور سےنٹ کے اراکےن شامل ہونگے۔ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس مےں نےشنل سکےورٹی کے قےام سے متعلق قرارداد بھی پےش کی جائے گی۔ حکمران جماعت فوجی عدالتوں کے قےام سے متعلق ترمےمی بل کو بھرپور انداز مےں کامےاب بنانے کےلئے تمام سےاسی جماعتوں سے مشاورت کر رہی ہے اور آزاد امےدواروں سے بھی رابطے کئے جا چکے ہےں۔ مسلم لےگ (ن) کی پارلےمانی پارٹی کا آج کا ہونے والا اجلاس بھی کل تک کے لئے ملتوی کر دےا گےا اور اب 21 مارچ کو وزےر اعظم مےاں نواز شرےف کی قےادت مےں ہو گا۔ حکومت کی شدےد مخالف جماعت تحرےک انصاف نے پہلے ہی فوجی عدالتوں کی بحالی کی حماےت کا اعلان کر رکھا ہے جس کے بعد قومی امےد کی جا رہی ہے کہ اس بل کی مخالفت پر کوئی ووٹ نہےں آئے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے 20 اور 21 مارچ کو قومی اسمبلی میں اپنی جماعت کے تمام ارکان کو پارلےمنٹ مےں اپنی موجودگی کو ےقےنی بنانے کی ہداےت کر رکھی ہے۔
    اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے متعلقہ بلز پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ منگل کو گی ¾(آج) متفقہ ترامیم پیش کی جائیں گی۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آئینی ترمیم بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پہلے ہی 16 مارچ 2017ءکو تمام پارلیمانی لیڈروں کے درمیان اتفاق رائے کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کئے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایوان ان متفقہ بلوں پر پیر کو بحث کرے گا جبکہ 21 مارچ منگل کو سپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ پارلیمانی لیڈروں کی بات چیت کی روشنی میں ان بلز پر ووٹنگ ہو گی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پارلیمانی رہنماﺅں کے اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ قومی اسمبلی اور سینٹ کے ممبران پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے گی۔ اس ضمن میں (آج) پیر کو قرارداد بھی قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی اور سینٹ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جو پہلے پیر کو ہونا تھا اب منگل کو ہو گا جس کی صدارت وزیراعظم محمد نواز شریف کریں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    تازہ ترین

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.