Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمنی فوج کا 257 حملوں میں700حوثی جنگجو ہلاک کرنیکا دعوی
    • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں اور چار زخمی کراچی پہنچ گئے
    • افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے حملوں میں 102 طالبان ہلاک 48 زخمی
    • خیبرپختونخوا حکومت کی تاریں کابل سے ہلتی ہیں: زاہد خان
    • یمن : حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
    • بھارتی فائرنگ، شہید پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا ، سپرد خاک
    • بھارتی فوج کے جعلی ان کاؤنٹرکا بھانڈا پھوڑنے پر پاکستان کی عالمی پذیرائی
    • جماعت اسلامی کا غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں مارچ
    • پی ٹی آئی ہمیشہ بات کو سمجھنے میں دیر کردیتی ہے، اختیار ولی
    • برمودا سے امریکہ جاتے ہوئے چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
    • شازیہ مری کا دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور
    • جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لٹر مہنگا
    • آزاد کشمیر کے حالات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے: رانا محمد قاسم نون
    • میں انسداد دہشت گردی معاملہ مزاکرات ناکامی کی بڑی وجہ اندارونی کہانی سامنے آ گئیKP
    • ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: فیصل کنڈی
    • مٹی کے باوے میں شاندار دااکاری مایا علی اینا خان اور فضل حسین کی صلاحیتوں کی مداح
    • ایشن گیمز رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام پزیر چین بازی لے گیا
    • ہندو ئوں کے ہاتھوں قتل’مسلمانوں کانماز جنازہ
    • وزیر اعظم نے اگلے ہفتے سعودیہ جانے کی ذمہ داری سونپی ہے:
    • کینیا: متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم ، 17افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرپشن نے پی ایس ایل کومسائل میں الجھایا،سیٹھی

    By Daily Khabrainستمبر 9, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    najam-sethi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈنجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ماضی میں اگر کرکٹ کرپشن کے خلاف سخت ایکشن لیا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔پی ایس ایل میں جو کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تھے ان کےخلاف ایکشن لینا ضروری تھا ۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پی سی بی میں مجھے دھکا دیا گیا ہے، پی سی بی میں چار سال ہوگئے ہیں،اب ڈبل پی ایچ ڈی ہو گیا ہوں،مجھے پی سی بی کا آئین بنانے اور الیکشن کروانے کے لیے بھیجا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ سال جنوری، فروری میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا ارادہ ہے،کراچی کے حالات ٹھیک نہیں تھے اب صورتحال بہتر ہوچکی ہے،ورلڈ الیون کے بعد سیکورٹی ٹیم کو کراچی کا وزٹ کرائیں گے۔نجم سیٹھی نے کہا کہ کراچی میں کوئی کرکٹ اکیڈمی نہیں تھی، شہرمیں اسٹیڈیم کی حالت بری تھی، بین الاقوامی کرکٹ نہیں ہو سکتی تھی،ڈیڑھ کروڑ کی لاگت سے کراچی اسٹیڈیم ٹھیک کرایا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی سی بی حکومت سے کچھ نہیں لیتا،خود کماتا اور استعمال کرتاہے، پی سی بی نے کروڑوں روپے لینے تھے کسی نے ہمت نہیں کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.