لاہور (خصوصی رپورٹ)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، اتوار کی رات اور پیر کو بلوچستان میں بارش متوقع ہے جبکہ سندھ میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔پیر سے بدھ تک سندھ کے پی کے، فاٹا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں بھی بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بارش سے سموگ اور درجہ حرارت میں کمی ہوگی۔
سموگ سے پریشان عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی
