Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوازشریف کے ساتھ اور بھی بہت سارے پکڑمیں آنے والے ہیں، پرویزخٹک

    By Daily Khabrainنومبر 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نوشہرہ(ویب ڈسک) وزیراعلی خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے میروبی ڈیم کا افتتاح کیا اورنوشہرہ میں ہی مزید 10 ڈیم بنانے کا اعلان بھی کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعلی کے پی کے نے کہا کہ مجھے تباہ و برباد رشوت سے بھرا ہوا صوبہ ملا، پولیس کا محکمہ بھی تباہ و برباد تھا، لیکن ہم نے 30 ارب روپے پرائمری اسکولز کودئیے، 20 ہزارکے قریب اسکولوں کو اپ گریڈ کیا، بنیادی تعلیم انگریزی میڈیم میں کردی، آج کے پی کے اسپتالوں میں 8 ہزارڈاکٹرز ہیں، 14 لاکھ صحت انصاف کارڈ تقسیم کئے جب کہ 10 لاکھ کارڈ مزید تقسیم کریں گے، ہم نے پولیس کو غیرسیاسی بنایا، پولیس تھانے میں بدمعاشی نہیں بلکہ عوام کی خدمت کے لئے ہوتی ہے۔وزیراعلی پرویزخٹک نے کہا کہ عمران خان نے چوروں اورڈاکوؤں کے خلاف جہاد شروع کیا اوراکیلا نوازشریف نہیں اوربھی بہت سارے پکڑ میں آنے والے ہیں۔ پرویزخٹک نے کہا کہ جس طرح کی قوم ہوتی ہے اس طرح کا لیڈرہوتا ہے، اے این پی کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ صوبے کی عوام پر پیسے لگاتی، میں 35 سال سے ان ڈاکوؤں اورلٹیروں کو جانتا ہوں، عوام کو اپنے اندرتبدیلی لانی ہوگی، ہم رشوت کے خلاف ہیں اور سابقہ ادوار کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئےپرویزخٹک نے کہا کہ ملک کے کارخانے اور قومی ائیرلائن تباہ حال ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان کی اپنی ایئرلائن فائدے میں ہے لیکن پی آئی اے خسارے میں جارہی ہے، ایشین ڈیولپمنٹ بینک سے قرضہ لیا ہے جس سے تمام اہم روڈ جلد مکمل کئے جائیں گے، ملک میں تین تعلیمی نظام ہوں تو ترقی کیسے ہوگی اور کس طرح غریب بچے امیروں کا مقابلہ کرسکیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.