تازہ تر ین

شہباز شریف کا نواز شریف کو مشورہ،مریم نواز پر پابندی لگائی جائے

اسلام آباد (ویب ڈسک) مریم نواز کے بے دھڑک ٹوئٹس رکوانے کے لئے چھوٹے میاں نے بڑے میاں کو سفارش کر دی ہے ابھی ہم گرداب میں پھنسے ہیں ۔ ٹویٹ جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں ۔ شہباز شریف نے نواز شریف کے سامنے سچ بول دیئے ۔  گزشتہ روز دونوں بھائیوں کے درمیان ہونے والی ون آن ون ملاقات کے دوران وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے حدیبیہ پیپر کیس کے ای اوپن ہونے پر مشارت کی تو انہوں نے نواز شریف کو حوصلہ دیا کہ بہت جلد اس مرحلہ سے بھی سرخرو ہوں گے لیکن خدارا کچھ عرصہ کے لئے آپ سمیت مریم نواز اداروں کے حوالے سے کوئی بات نہ کریں اور بالخصوص مریم بی بی کے ٹویٹ جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے چھوٹے بھائی سے البتہ وعدہ تو نہ کیا بلکہ انہوں نے یقین دے دیا کہ وہ اس سلسلہ میں مریم سے بات کریں گے  شہباز شریف ملاقات ختم کر کے ابھی رئیونڈ محل سے چند گز کے فاصلے پر ہی تھے کہ مریم نواز ٹویٹ داغ کر ’’چاچو‘‘ کی درخواست مسترد کر دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain