Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ن لیگ پیپلز پارٹی ،تحریک انصاف کے مقابلے میں جلسے شروع کرنیکا فیصلہ

    By Daily Khabrainنومبر 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ( نعےم جدون ) پاکستان مسلم لےگ (ن) کا اپوزےشن کے مقابلے مےں جلسے شروع کرنے کا فےصلہ کےا ہے اس سلسلے مےںپارٹی سربراہ و سابق وزےر اعظم نواز شرےف نے لےگی قائدےن کو ملک گےر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہداےت کردی ہے جس مےں عام انتخابات کی تےاری کے ساتھ ساتھ اپوزےشن جماعتوں خصوصی تحرےک انصاف اور پےپلز پارٹی کی طرف سے(ن) لےگ کے خلاف جلسوں کا بھر پور جواب دےا جائے گا مہم کا آغاز لاہور سے ہو گا ۔عوامی جلسوں مےں خود نواز شرےف بھی شرکت کرےں گے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز رائے ونڈ مےں نواز شرےف کی زےر صدارت مسلم لےگ (ن) کی اعلی قےادت کے اجلاس مےں آئندہ عام انتخابات مقررمدت مےںکرانے کے حوالے سے مختلف تجاوےز پر غور کےا گےااجلاس مےں ملک کی موجودہ سےاسی صورتحال کا جائزہ لےا گےا جبکہ پارٹی کی عوام مےں ساکھ کو بہتر بنانے اور اپوزےشن کی تنقےد کا بھرپور دفاع کا عزم کےا گےاکےونکہ عمران خان نے ملک کے مختلف شہروں مےںاپنے سےاسی جلسوں کا سلسلہ تےز کررکھا ہے جس مےں وہ حکمران جماعت اور اسے کے قائدےن کو شدےدتنقےد کا نشانہ بنارہے ہےں جس پر مسلم لےگ (ن) نے بھی جوابی وار کےلئے صف بندی کردی ہے ۔ مسلم لےگ (ن) کی طرف سے ملک بھر مےں عوامی رابطہ مہم کو ترتےب دےنے کےلئے خصوصی کمےٹی تشکےل دی گئی ہے جس مےں خواجہ سعد رفےق ، پروےز رشےد اور آصف کرمانی و دےگر سےنئر رہنما شامل ہونگے ۔ مسلم لےگ (ن) کے رہنماﺅں نے اپنے قائد کی طرف سے الےکشن مہم کی تےاری کا سکنل ملنے کے بعد اپنے اپنے حلقوں مےں رابطے شروع کررکھے ہےں اور وزراءاور مسلم لےگ (ن) کے اراکےن پارلےمنٹ اپنا زےادہ تر وقت اپنے ووٹروں مےں ہی گزار رہے ہےں ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لےگ (ن) کے اراکےن نے اپنے حلقوں مےں ترقےاتی منصوبوں فوری مکمل کرنے کےلئے بھی ہاتھ پاﺅں مارنا شروع کردئےے ہےں فنڈز کی کمی کے باوجود متعلقہ حلقوں کےلئے ترقےاتی فنڈز بھی جاری کئے جارہے ہےں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.