Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاقی وزیر مشاہد اللہ کے پیرون ملک علاج پر قومی خزانے سے پونے 3کروڑخرچ

    By Daily Khabrainنومبر 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آن لائن) درگاہ حضرت باہو سلطان کے گدی نشین اور مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ نذیر سلطان نے سرکاری خرچ پر اپنی بیگم کا علاج کرایا ہے جس پر قومی خزانہ سے 30 ہزار ڈالر اخراجات آئے ہیں یعنی حکومت پاکستان نے غریب ملک کے عوام سے اکٹھے کئے گئے ٹیکس میں سے 32 لاکھ 10 ہزار روپے ادا کر دیئے ہیں ۔ وفاقی وزیر ہیلتھ اینڈ ریگولیشن سائرہ افضل تارڑ نے یہ خفیہ معلومات سینٹ میں پیش کر دی ہں اپنی تفصیلات بتاتے ہوئے سائرہ افضل تارڑ نے صاحبزادہ نذیر سلطان کی بیگم کی بیماری کا نام نہیں بتایا اور نہ ہی وجوہات بتائی ہیں کہ کن حالات کے پیش نظر مریضہ کا علاج بیرون ممالک میں کرانا ضروری ہے ۔ صاحبزادہ نذیر سلطان حضرت سلطان باہوؒ کی غظیم درگاہ کے گدی نشین خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور کئی مربع زمین کے مالک بھی ہیں جبکہ ان کے بچے بھی ملک کے بڑے اعلی عہدوں پر فائز ہیں ۔سرکاری دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ صاحبزادہ نذیر سلطان کی بیگم کا بیرون ممالک میں علاج کی سفارش خصوصی میڈیکل بورڈ نے دی تھی اور بورڈ کی توثیق سے یہ علاج دیگر ممالک میں کیا جاتا ہے تاہم مک کا نام نہیں بتایا کہ کس ملک کے کس ہسپتال میں علاج کیا گیا ہے قانون کے مطابق بیرون ممالک میں علاج تب ممکن ہوتا ہے جب پاکستان میں اس مرض کے علاج کی سہولت موجود نہ ہو لیکن پاکستان میں تمام موذی مرض کے علاج کی سہولت موجود ہے پھر قومی خزانہ کو ان امراءکی بیویوں کے علاج پر کیوں خرچ کیا گیا ہے اس کی وجوہات نہیں بتائی گئیں صاحبزادہ نذیر سلطان کا شمار ملک کے امراءطبقہ سے ہوتا ہے باہو سلطان کی درگاہ پر بھی روزانہ لاکھوں روپے کی خیرات اکٹھی ہوتی ہے جو صاحبزادہ خاندان کی دسترس میں ہوتی ہیں ۔ صاحبزادہ نذیر سلطان نے حال ہی میں پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکاءاللہ سے رشتہ داری بھی کی ہے ذکاءاللہ آصف زرداری کے قریبی دوست ہیں اور شوگر ملوں کے مالک بھی ہیں نذیر سلطان کی بیگم کے علاوہ ایم این اے رشید گوڈیل کے علاج پر 31.8 ملین خرچ ہوئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر مشاہد اللہ کے علاج پر 27.5 ملین خرچ ہوئے ہیں احسان غنی کے علاج پر 15 ہزار ڈالر خرچ کئے گئے ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.