تازہ تر ین

3دہشتگردوں بارے خطرناک خبر ، لاھور میں داخل ہو گئے

لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے 3صوبائی دارالحکومت میں کالعدم مذہبی تنظیم کے 3دہشت گردوں کے داخلے کی ایک حساس ادارے کی خفیہ رپورٹ پر پولیس کو اہم مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کاحکم دیا ہے۔ اس ضمن میں دہشت گردوں کی عمریں 18سے 22سال تک بتائی گئی ہیں۔ اس ضمن میں آئی جی پولیس کو کہا گیا ہے کہ اپنی سکیورٹی فول پروف بنائیں کیونکہ مبینہ دہشت گرد امریکن سکول‘ کنیئرڈ کالج‘ کربلا گامے شاہ‘ امریکن قونصلیٹ‘ گورنر ہاﺅس‘ داتا دربار‘ پنجاب اسمبلی اور دیگر حساس مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اہم مقامات پر اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔
دہشت گرد داخل

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain