تازہ تر ین

نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس

لاہور(ویب ڈسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے۔جاتی امرا میں بڑی سیاسی بیٹھک لگی ہے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی سربراہی میں پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز پر مشاورت ہورہی ہے۔ن لیگی قیادت کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق جاتی امرا پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بھی جاتی امرا میں ہیں۔ وزیر داخلہ احسن اقبال، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ،رانا ثنا اللہ بھی اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain