Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کوئٹہ (مانٹیرنگ ڈیسک)آج صبح وادی کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش، نجی ٹی وی کے مطابق بارش سے موسم سرما کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بارش سے دھند اور سموگ کاخاتمہ متوقع ہے۔