تازہ تر ین

شردھا کپور فلم ”ساہو“ کی عکسبندی کے لئے ابوظہبی پہنچ گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ساہو کی عکسبندی کے لئے ابوظہبی پہنچ گئیں جہاں وہ 90کروڑ کی لاگت سے 50روزہ شیڈول کی عکسبندی کرائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا کپور ایکشن سے بھرپور فلم ساہو کی عکسبندی کے لئے ابوظہبی پہنچ گئی ہیں،جبکہ فلم کی ٹیم اور پرابھاس پہلے سے ہی ابوظہبی میں موجود تھے۔
،،فلم کی عکسبندی کا شیڈول 50 دنوں پر مشتمل ہے جس پر 90کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain