تازہ تر ین

محمود خان کا بےٹا خاندان کی کفالت کےلئے رکشہ چلانے پر مجبور

لاہور (شوبز ڈیسک) ٹی وی ، فلم اور تھےٹر کے نامور کامےڈےن اداکار محمود خان (مرحوم ) کا بےٹا افضل محمود والد کی وفات کے بعد خاندان کی کفالت کےلئے رکشہ چلانے پر مجبور ہوگےا۔ والد کی وفات کے بعد حکومت ، دوستوں اور رشتہ داروں نے منہ موڑ لےا ہے ، کرایہ کے مکان مےں مقےم بےوہ والدہ اور خاندان کی کفالت کےلئے رکشہ چلاتا ہوں ۔ میرے والد نے 40سال تک فن کی خدمت کی مگر حکومت نے مےرے خاندان کی کوئی مدد نہےں کی ہے ۔
جب وہ بےمار تھے تو پنجاب حکومت نے مےری فےملی کو ماہانہ وظیفہ اور گھر دےنے کا وعدہ کےا تھا جو ابھی تک پورا نہےں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ فنکار دوست وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے اپےل کرتا ہوں کہ میرے خاندان کی فلاح کےلئے فوری طور پر گھر اور ماہانہ وظیفہ فراہم کےا جائے تاکہ مےرا خاندان بھی عزت سے زندگی گزار سکے ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain