Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • خبر کے حوالے ڈاکٹر عبدالرحمن سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی، اگر وہ موف دینا چاہیں تو ادارہ اسے من و عن شائع کریگا
    • امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلئے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت منظور کرلی
    • ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان
    • سب انجینئر کا موقف دینے سے گریز
    • انکوائری شروع ہوچکی’جلد تحقیقات مکمل ہو جائینگی:ترجمان
    • روس میں طاعون کا خوف، دوسری ہلاکت کی رپورٹ
    • بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
    • سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد
    • فاطمہ فرٹیلائزر کی GCNPایوارڈز کے انسانی حقوق شعبہ میں پہلی پوزیشن
    • ہارٹ اٹیک خطرات کم کرنیوالی اہم دوا کے 10 بیچ غیرمعیاری نکل آئے
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار21 کیسز سامنے آ گئے
    • صدر ٹرمپ 2026 کے نوبیل امن انعام کیلئے نامزد
    • پنجاب حکومت کی جانب سے باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کے حوالے ابتدائی طور پر 600باڈی کیم کی فراہمی
    • پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام 3 روزہ کتاب میلہ 15 سے 17 اکتوبر تک نیوکیمپس میں سجے گا
    • اوگرا ناکام مافیا بے لگام ایل پی جی 500 روپے کلو تک بلیک میں فروخت
    • یوکرین کے روس پر 650 ڈرونز حملے،ایک شخص ہلاک،6افرادزخمی
    • جاسوسی کا الزام’بھارتی نیوی اہلکار گرفتار
    • باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کے حوالے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان ‘عامر طویل عرصے بعد اکٹھے کام کرنے کیلئے تیار

    By Daily Khabrainمئی 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ اور دبنگ خان ماضی میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں، تاہم طویل عرصے وہ ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔ اطلاعات ہیں کہ عامر خان نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سلمان خان ان کے ساتھ آنے والی فلم میں کام کریں۔مسٹر پرفیکشنسٹ چاہتے ہیں کہ آنے والی میگا بجٹ فلم ’مہابھارت‘ میں ان کے ساتھ پہلی بار دپیکا پڈوکون، دوسری بار امیتابھ بچن اور دوسری بار سلمان خان کام کریں۔لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ تاحال اس فلم کی پروڈکشن کمپنی، ہدایت کار اور پروڈیوسر کے حوالے سے کوئی خبر نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اور عامر خان کے انتہائی قریبی فلم ساز نے بتایا کہ مسٹر پرفیکشنسٹ چاہتے ہیں کہ دبنگ ہیرو ’مہا بھارت‘ میں ’ بھگوان کرشنا‘ کا کردار ادا کریں۔سلمان خان کی فلم ’ ’بھارت“ 2014 کی جنوبی کوریا کی فلم ”اوڈ ٹو مائے فادر“ کی کہانی پر مبنی ہے، جس میں ان کے ساتھ پریانکا چوپڑا ایکشن میں نظر آئینگی عامر خان کی فلم ”مہا بھارت“ کی کہانی ہندو مذہب کے گرد گھومے گی، جس میں ”رام اور راون‘ سمیت دیوی دروپدی کے کردار کو بھی دکھایا جائے گا۔اسی طرح عامر خان چاہتے ہیں کہ ’مہا بھارت‘ میں امیتابھ بچن ’دھری ترشترا‘ کا کردار ادا کریں۔اگر عامر خان کی خواہشات کے مطابق دپیکا پڈوکون اور سلمان خان ان کے ساتھ کام کرنے پر راضی ہوجاتے ہیں تو یہ تینوں اداکاروں کی پہلی فلم ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.