Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ کی عید پر انوکھی فرمائش ،آخر اہلیہ سے کیا کہہ دیا جان کر آپ بھی حیران ہونگے

    By Daily Khabrainمئی 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ سے گفتگو کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ عید پرخود نماز پڑھنے اور اپنی بیوی گوری سے بریانی بنانے کی فرمائش کرتے نظرآرہے ہیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان رمضان المبارک کے بعد آنے و الے عید کے تہوار کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں اور اس دن وہ اوران کے بچے عموماً کرتے اورپاجامے میں نظر آتے ہیں۔ عید کے پرمسرت موقع پرکنگ خان اپنے گھر تمام صحافیوں کو مدعو کرتے ہیں اور ان کیلئے خاص طور پر بریانی کا اہتمام کیا جاتا ہے، تاہم ان کی بیوی عید پرکیا اہتمام کرتی ہیں اس بارے میں شاہ رخ زیادہ بات نہیں کرتے۔
    حال ہی میں شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ عید کے روزخود نماز پڑھنے اور گوری کو بریانی بنانے کی فرمائش کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیومیں شاہ رخ اور گوری خان ایک تقریب میں بیٹھے شرکا کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔ ویڈیو کی ابتدا میں شاہ رخ خان گوری سے پوچھ رہے ہیں کہ کیا وہ فلموں میں کام کریں گی جس پر گوری کہہ رہی ہیں اگر میں جوان ہوتی تو ضرورکرتی لیکن اب عمر بہت ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی شاہ رخ اپنی بیوی کی تعریف کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں گوری کو خوبصورت مکان بنانے نہیں ا?تے بلکہ خوبصورت گھربھی بنانا آتا ہے، گوری شرمیلی ہیں، مڈل کلاس ہیں، مثبت سوچ کی حامل ہیں اوراس کے ساتھ ہی بہت خوبصورت بھی ہیں اور یہ میری بیوی ہیں میں ان کے بارے میں کچھ بھی کہہ سکتا ہوں، جس پر گوری بھی شاہ رخ خان کو کہہ رہی ہیں کہ آپ سب سے بہترین ہیں۔
    ایک صحافی کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کہ آپ عید پر کیا کریں گے، جس پرشاہ رخ خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم عید پر نماز پڑھیں گے اور ہم کوشش کریں گے کہ گوری ہمارے لیے بریانی بنائیں جس پر گوری بہت ہی خوبصورت انداز میں ’انشااللہ‘ کہتی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.