Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • منگولیا کے صدر نے 100 کلو گرام وزن 20 مرتبہ اٹھاکر سب کو حیران کر دیا
    • فیصل آباد،ائیرپورٹ پر 92پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا
    • علاقائی جنگ کے باعث سعودی عرب کی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • مودی کی معاشی پالیسیاں بھارت کو لے ڈوبیں غیر ملکی سرمایہ کار متنفر
    • سرگودھا کا تاریخی چرنالی سٹیشن عدم توجیحی کا شکار ٹرین کی سفری سہولیات ناپید مسافر پریشان
    • وزیراعظم شہباز شریف کا اولمپک گولڈ میڈلسٹ خالد محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹریشن’ بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اورحج پورٹل کے ذریعے 20نومبر تک جاری رہیگا: ترجمان وزارت مذہبی امور
    • حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار
    • الیکشن ٹربیونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی رکنیت معطل کردی
    • وزیر داخلہ کا کرم میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    • قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت، عزم ‘ اصول پاکستان کی بنیاد : عبدالعلیم خان
    • ڈپٹی ڈائریکٹروزارت اطلاعات شاہد حبیب پر قاتلانہ حملہ’ مقدمہ درج نہ ہوسکا
    • وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی نازیبا ویڈیو وائرل کیس’ عدالت کی فلک جاوید و دیگر کو فریق بنانے کی ہدایت
    • لاہور ہائیکورٹ کا 39 سال پرانے اراضی کیس پر فیصلہ، تکمیل کا دعویٰ مسترد
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی خراب کارکردگی، انکوائری شروع
    • سپارکوکی ربیع الثانی کا چاند آج نظر آ نے کی پیشگوئی ،یکم ربیع الثانی کل متوقع
    • لاہور ہائیکورٹ: ججز کی تعطیلات سے متعلق نئی گائیڈ لائنز اور ایس او پیز جاری
    • والڈ سٹی لاہور میں بسنت کی تیاریوں کا آغاز سیفٹی پلان پر کام شروع ہونے کا انکشاف
    • ایرانی حملے میں بحرین میں ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر تباہ ہونیکا امریکی اعتراف
    • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پر سنگین پابندیاں عائد ہیں:ڈی ایف پی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا نیا پوسٹر جاری

    By Daily Khabrainمئی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ میں ان دنوں اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم’سنجو‘کے چرچے ہیں۔ گزشتہ ماہ فلم کا پہلا ٹیزر جاری کیا گیا تھا جس میں رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی کے مختلف پہلو و¿ں کو بہت خوبصورتی کے ساتھ نبھاتے نظرآئے تھے۔ فلمی حلقوں اور سنجے دت کے چاہنے والوں کی جانب سے ٹیزر کی بے انتہا تعریف کی گئی تھی۔ٹیزر ریلیز کے ایک ماہ بعد فلم کا نیا پوسٹر جاری کیاگیا ہے جس میں فلم میں مرکزی کردار اداکرنے والے اداکار رنبیر کپور اور سونم کپور کافی خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔فلم کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے فلم کاپوسٹر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’سنجو کی جنونی محبت بھری زندگی کی ایک جھلک‘ اس کے ساتھ ہی انہوں نے فلم کا پہلا ٹریلر آو¿ٹ ہونے کی تاریخ بتاتے ہوئے کہا فلم کا پہلا ٹریلر 5 دن بعد 30 مئی کو ریلیز کیا جائے گا۔فلم میں اداکارہ سونم کپور مختصر لیکن جاندار کردار نبھارہی ہیں ، اپنے کردار کے حوالے سے سونم کا کہنا تھا کہ لوگ سوچ رہے ہیں میں فلم میں کسی اداکارہ (مادھوری ڈکشٹ) کا کردار نبھارہی ہوں لیکن یہ سچ نہیں ہےمیرا کردار مختصر لیکن جاندار ہے تاہم مجھے اپنے کردار کے حوالے سے تفصیلات بتانے کی اجازت نہیں ہے۔واضح رہے کہ فلم’سنجو‘میں سنجے دت کا مرکزی کردار اداکار رنبیر کپور اداکررہے ہیں جب کہ اداکارپاریش راول سنجے دت کے والد سنیل دت اور منیشا کوئرالہ ان کی والدہ اداکارہ نرگس کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ سونم کپور، انوشکاشرمااور دیامرزاشامل ہیں۔ ایکشن ، کامیڈی اور ٹریجیڈی سے بھرپور فلم ’سنجو‘اگلے ماہ 29 جون کو ریلیز کی جائےگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.