Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایسا کیا ہو گیا کہ باہو بلی ،ریس تھری ،پدماوت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ،چونکا دینے والی خبر

    By Daily Khabrainجولائی 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’سنجو‘ نے اگرچہ ریلیز کے پہلے ہی دن کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے تھے، تاہم اس فلم نے ابتدائی 3 دن میں باکس ا?فس ریکارڈ کارڈ کو ہی الٹ پلٹ دیا۔’سنجو‘ میں رنبیر کپور کی شاندار پرفارمنس نے تو مداحوں اور لوگوں کے دل ٹریلر سامنے آتے ہی دل جیت لیے تھے، تاہم اب چاکلیٹی ہیرو کی اداکاری کو دیکھ کر سب کے سب لوگ ان کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے۔’سنجو‘ نے جہاں ریلیز کے پہلے دن 34 کروڑ روپے کماکر کئی فلموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی تھی، اب اس نے مزید 2 دن میں کئی ریکارڈ بنائے اور توڑے ہیں۔’سنجو‘ کی جادو کی جھپی نے جہاں سلمان خان کی ’ریس تھری‘ اور دپیکا پڈوکون کی ’پدماوت‘ کو پیچھے چھوڑ دیا، وہیں اس فلم نے بھارت کی کامیاب ترین فلم ’باہو بلی 2‘ کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔’سنجو‘ نے ریلیز کے تیسرے دن یعنی یکم جولائی کو محض ایک دن میں 46 کروڑ 71 لاکھ روپے بٹور کر اب تک ایک ہی دن میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بولی وڈ تجزیہ نگار ترن آدرش کے مطابق ’سنجو‘ سے قبل ایک ہی دن میں سب سے زیادہ پیسے کمانے کا ریکارڈ ’باہو بلی 2‘ کے پاس تھا، جس نے ریلیز کے تیسرے دن 46 کروڑ 50 لاکھ روپے بٹورے تھے، تاہم ’سنجو‘ نے اس کا ریکارڈ توڑ کر نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔تیسرے دن کی ریکارڈ کمائی کے ساتھ ہی ’سنجو‘ جہاں 100 کروڑ کلب میں شامل ہوئی، وہیں اس فلم نے 2018 کی ابتدائی 3 دن میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔’سنجو‘ نے 3 دن میں 120 کروڑ روپے کماکر ’پدماوت، ریس تھری، باغی 2 اور ریڈ‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔رنبیر کپور کی فلم سے قبل ابتدائی 3 دن میں سب سے زیادہ پیسے بٹورنے کا اعزاز دپیکا پڈوکون کی فلم ’پدماوت‘ کو حاصل تھا، جس نے 3 دن میں 114 کروڑ روپے بٹورے تھے۔’سنجو‘ نے نہ صرف مقامی باکس یعنی ہندوستان بلکہ دیگر ممالک میں بھی کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے ہیں۔’سنجو‘ نے آسٹریلیا، امریکا، برطانیہ اور خلیجی ممالک میں بھی کمائی کے لحاظ سے کئی بولی وڈ فلموں کے پرانے ریکارڈ توڑ دیے۔’سنجو‘ کو گزشتہ ماہ 29 جون کو بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا، فلم نے پاکستانی باکس آفس پر بھی اچھی کمائی کی ہے۔فلم ساز راج کمار ہیرانی کی فلم میں رنبیر کپور کے علاوہ دیا مرزا، منیشا کوئرالہ، پریش راول، سونم کپور، وکی کوشل اور انوشکا شرما سمیت دیگر اداکاروں نے جوہر دکھائے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.