Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان اور شاہ رخ ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہوںگے

    By Daily Khabrainجولائی 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے نئے شو ’دس کا دم‘ کے تیسرے سیزن کے فائنل میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں جس کی بنیادی وجہ فلم ’ریس‘ اور مشہور گیم شو ’دس کا دم‘ ہیں جو مداحوں کی توقعات کے برعکس رہے جب کہ گیم شو ’دس کا دم‘ کی بگڑتی صورتحال کو سنبھالنے کے لیے سلمان خان نے مشہور کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کے کردار ڈاکٹر گلاٹی کو بھی مدعو کیا گیا تھا اور اس پروگرام کو مداحوں نے بے حد سراہا یہی وجہ ہے کہ اب شوانتظامیہ نے کنگ خان کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو فائل میں سلو میاں کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
    بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے مشہور گیم شو دس کا دم ‘ کے تیسرے سیزن کے فائنل میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سلو میاں کے ہمراہ چار چاند لگائیں گے جب کہ گیم کی مختلف قسطوں میں دیگر اداکاروں کی خدمات بھی حاصل کی جارہی ہیں۔دس کا دم ‘کے فائنل میں سلمان خان اور اور شاہ رخ خان کی ایک ساتھ تہلکہ خیر انٹری کو حتمی شکل دینے کے لئے شو کی شوٹنگ کی تاریخ اب تک سامنے نہ آسکی جس کی بنیادی وجہ سلمان خان کی بیرون ملک کا دورہ ہے وہ جیسے ہی بھارت واپس آئیں گے اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
    واضح رہے سلمان خان شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ میں بھی دکھائی دیں گے جہاں وہ ایک گانے کے دوران کنگ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے جس کا ٹیزر بھی کچھ دن قبل جاری کیا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.