Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    طیفا کا ایک اور طوفانی ریکارڈ

    By Daily Khabrainجولائی 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)گلوکار و اداکار علی ظفر کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے پہلے ٹیزر اور پھر ٹریلر نے دھوم مچائی لیکن آئٹم نمبر نے تو سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔اب طیفا کے دیوانوں کیلئے ایک بری خبر اور ایک اچھی خبر ایک ساتھ سامنے آئی ہے۔ طیفا کے آئٹم نمبر نے یو ٹیوب پر سب سے تیز 10 لاکھ، پھر 20 لاکھ، پھر30 لاکھ پھر 40 لاکھ اور تیز ترین 50 لاکھ یو ٹیوب ہٹس لینے کا ریکارڈ بنایا ہے۔فلم کا آئٹم نمبر اب تک کا پہلا پاکستانی گانا بھی بنا جسے فلم کی ریلیز سے پہلے ہی پچاس لاکھ بار صرف یو ٹیوب پر دیکھا گیا لیکن اب فلم دیوانوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ طیفا کے آئٹم نمبر نے جتنے ریکارڈ جتنی تیزی سے بنائے سب اتنی ہی تیزی سے ٹوٹ گئے۔اس کے باوجود طیفا کے دیوانوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ یہ سارے ریکارڈ ’طیفا ان ٹربل‘ کے دوسرے گانے ”چن وے “ نے توڑے ہیں۔جی ہاں آئٹم نمبر نے 50 لاکھ ہٹس کیلئے سات دن سے زیادہ وقت لیا لیکن ’چن وے‘ تو پانچ دنوں میں ہی نہ صرف پچاس لاکھ ہٹس سے اوپر گیا بلکہ اس گانے کے ہٹس آئٹم نمبر سے بھی زیادہ ہوگئے ہیں جب کہ دونوں گانوں کو علی ظفر اور آئمہ بیگ نے آواز دی ہے۔طیفا پاکستان کی پہلی فلم ہے جس کے دوگانوں کو ریلیز سے پہلے ہی صرف یو ٹیوب پر ایک کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔ طیفا کا ایک اور ریکارڈ اور بہتر ہوا ہے کیونکہ اس فلم کے ٹیزر، ٹریلر اور دونوں گانوں کو اب تک صرف یو ٹیوب پر لگ بھگ ڈیڑھ کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے۔فلم ’طیفا ان ٹربل‘ 20جولائی کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے 25ممالک میں ریلیز کی جائے گی جب کہ فلم کی ڈائریکشن احسن رحیم نے دی ہے اور فلم میں علی ظفر، مایا علی کے علاوہ جاوید شیخ، فیصل قریشی، محمود اسلم اور نیر اعجاز سمیت دیگر بڑے ستارے بھی موجود ہیں۔طیفا کو لائٹ اینگل، مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ، ٹیڈ پول فلمز اور جیو فلمز پیش کر رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.