Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
    • بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
    • پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
    • پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
    • ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
    • سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
    • دفتری غلطی کی تصحیح نادرا کی قانونی ‘ بنیادی ذمہ داری ہے: لاہور ہائیکورٹ
    • قدرتی آفات زراعت، مویشیوں، دیہی آبادی اور غذائی سپلائی کے نظام کو شدید متاثر کرتی ہیں: رانا تنویر حسین
    • پاکستان’ بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • وزیراعظم سے ملاقات کے منتظر عوام کو ریلیف نہ ملا تو ملتان سے لانگ مارچ شروع حافظ نعیم الرحمان
    • پاک فوج کا گلگت بلتستان میں اہم اقدام، استورسے سکردو تک66کلو میٹر روڈ ٹریک مکمل
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی
    • سعودی عرب کے دفاع میں پاکستان ساتھ کھڑا رہے گا: وزیراعظم شہباز شریف
    • HEC’ ٹینیورٹریک سسٹم کے تحت یونیورسٹی اساتذ ہ کی تنخواہوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کے اعلان سے سرکاری جامعات دبائو کا شکار
    • جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پرشو کاز نوٹس جاری
    • باٹا پور میں غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
    • ایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
    • فلوریڈ میں نوجوان کیلئے انسٹاگرام فیس بک کے سخت قوانین کی تیاری
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے گلوکاروں کو سامنے لانے کیلئے ”کوک سٹوڈیو ایکسپلورر“ کا آغاز

    By Daily Khabrainجولائی 7, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبزڈیسک)کوک اسٹوڈیو نے پاکستان بھر سے نئے گلوکاروں کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے موسیقی کے اپنے نئے پروگرام ’کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر‘ کا آغاز کردیا۔اس پروگرام کے تحت کوک اسٹوڈیو نے ابتدائی طور پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور صوبہ سندھ کے 4 نئے فنکاروں کے 2 گانے ریلیز کیے ہیں۔کوک اسٹوڈیو کئی ہفتوں سے اس پروگرام کی تیاریوں میں مصروف تھا، تاہم رواں ماہ 3 جولائی کو اسٹوڈیو کی جانب سے اس پروگرام کا پہلا گانا ’پاریک‘ ریلیز کیا گیا۔

    پاریک میں چترال کی 2 نئی گلوکاراو¿ں کی آواز کو منفرد موسیقی کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔اس گانے میں کوک اسٹوڈیو نے 2 بہنوں آریانا اور آمرینا کو پیش کیا ہے، تاہم گانے میں چترال کی دیگر خواتین کو بھی اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔’پاریک‘ میں جہاں آریانا اور آمرینا نے اپنی آوازوں کا جادو جگایا ہے، وہیں اس میں خوبصورت موسیقی اور وادی چترال کے مناظر نے اس گانے کو مزید خوبصورت بنایا ہے۔اس گانے کے ساتھ کوک اسٹوڈیو نے چترال کی ان 2 بہن گلوکاروں کے حوالے سے معلوماتی مختصر ڈاکیومینٹری بھی جاری کی تھی، جس میں ان سے متعلق بتایا گیا تھا۔علاوہ ازیں کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر کی جانب سے 5 جولائی کو سیریز کا دوسرا گانا بھی ریلیز کردیا گیا، جسے وادی سندھ کے 2 نئے گلوکاروں نے گایا ہے۔صوفیانہ طرز کے کلام کو صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر سے تعلق رکھنے والے گلوکار بہن بھائیوں نے گایا ہے، جو پہلی بار آفیشلی طور پر سامنے آئے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.