Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
    • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
    • ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
    • فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
    • لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
    • دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رنبیر کی ’سنجو‘ 200 کروڑ کلب میں شامل ‘ کیریئر کی پہلی فلم بن گئی

    By Daily Khabrainجولائی 8, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی ان کے کیریئر کی پہلی فلم بن گئی۔رنبیر کی ’سنجو‘ نے 7 دن کی کمائی میں عامر خان کی ’تھری ایڈیٹس‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جس نے 7 روز میں 202 کروڑ 47 لاکھ بھارتی روپے کا بزنس کیا تھا۔فلم نے پہلے روز 34 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے، دوسرے روز38 کروڑ 60 لاکھ روپے، تیسرے روز 46 کروڑ 71 لاکھ روپے، چوتھے روز 25 کروڑ 35 لاکھ روپے، پانچویں روز 22 کروڑ 10 لاکھ روپے، چھٹے روز 18 کروڑ 90 لاکھ روپے اور ساتویں روز 16 کروڑ 10 لاکھ روپے کا بزنس کرکے مجموعی طور پر 202 کروڑ 51 لاکھ بھارتی روپے کی کمائی کی ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.