Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
    • بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
    • پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
    • پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
    • ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
    • سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
    • دفتری غلطی کی تصحیح نادرا کی قانونی ‘ بنیادی ذمہ داری ہے: لاہور ہائیکورٹ
    • قدرتی آفات زراعت، مویشیوں، دیہی آبادی اور غذائی سپلائی کے نظام کو شدید متاثر کرتی ہیں: رانا تنویر حسین
    • پاکستان’ بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • وزیراعظم سے ملاقات کے منتظر عوام کو ریلیف نہ ملا تو ملتان سے لانگ مارچ شروع حافظ نعیم الرحمان
    • پاک فوج کا گلگت بلتستان میں اہم اقدام، استورسے سکردو تک66کلو میٹر روڈ ٹریک مکمل
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی
    • سعودی عرب کے دفاع میں پاکستان ساتھ کھڑا رہے گا: وزیراعظم شہباز شریف
    • HEC’ ٹینیورٹریک سسٹم کے تحت یونیورسٹی اساتذ ہ کی تنخواہوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کے اعلان سے سرکاری جامعات دبائو کا شکار
    • جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پرشو کاز نوٹس جاری
    • باٹا پور میں غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
    • ایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
    • فلوریڈ میں نوجوان کیلئے انسٹاگرام فیس بک کے سخت قوانین کی تیاری
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکارہ سے زیادتی کے الزام پر متھن چکروتی کے بیٹے کی شادی منسوخ

    By Daily Khabrainجولائی 8, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی(ویب ڈیسک) مقامی اداکارہ کی جانب سے زیادتی کی ایف آئی آر درج ہونے پر پولیس کی کارروائی کے بعد معروف بھارتی اداکار متھن چکروتی کے بیٹے کی شادی کو منسوخ کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی اداکارہ نے مہاکشے چکروتی کے خلاف شادی کا دھوکہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے شادی کی تیاریوں میں مصروف متھن چکروتی کے گھر پر چھاپا مارا۔ چھاپے کے وقت دلہن کے گھر والے بھی موجود تھے جو تقریب مکمل کیے بغیر واپس لوٹ گئے جس کے بعد مہاکشے چکروتی کی آج ہونے والی شادی کی تقریب منسوخ کردی گئیں۔متھن چکروتی کی جانب سے اپنے لگڑری ہوٹل میں مہاکشے کی شادی کی پ±ر تعیش تقریب کی منسوخی کی اطلاع دوستوں اور احباب کو دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں جس کے باعث افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ عین ممکن ہے کہ شکایت گزار اداکارہ سے ڈیل نہ ہونے کی صورت میں اسی اداکارہ اور مہاکشے چکروتی کی شادی کرادی جائے۔واضح رہے کہ بھوج پوری فلم انڈسٹری کی اداکارہ نے 3 جولائی کو دہلی کی مقامی عدالت میں شکایت درج کروائی تھی کہ مہاکشے چکروتی نے شادی کا وعدہ کرکے کئی بار اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اب کسی اور سے شادی کر رہا ہے۔ عدالت نے متھن چکروتی کی اہلیہ ی±گتا بالی اور بیٹے مہاکشے چکروتی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا۔ بعد ازاں عدالت نے دونوں کی پیشگی ضمانت بھی منظور کرلی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.