Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    علی رحمان خان کینیڈا میں ایوارڈ شو کی میزبانی کریںگے

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اور باصلاحیت اداکار علی رحمان خان رواں ماہ کے آخر میں کینیڈا میں ہونے والے ٹی وی ایوارڈ2018کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔ چھٹے ٹی وی ایوراڈ زکی تقریب کا اہتمام ہفتہ 28جولائی 2018کو کنیڈا میں کیا جارہاہے، جس کی میزبانی کے فرائض ٹی وی اینڈ فلم کے معروف ایکٹر علی رحمان خان انجام دیں گے، یاد رہے علی رحمان کو دوسری بار ایوارڈز کی تقریب کے میزبانی کے فرائض تفویض کیے جارہے ہیں، اس سے قبل علی رحمان خان ٹی وی ایوارڈز میں ڈرامہ "رشتے کچھ ادھورے سے "کے لیے بیسٹ سنسیشن میل اور بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر کاایوارڈ حاصل کرچکے ہیں، جبکہ انہیں ایک اور ڈرامہ "محبت اب نہیں ہوگی”کے لیے بیسٹ ایکٹر پاپولر، اور ویوور چوائس کیٹیگری کے لیے نامزد کیا جاچکا ہے۔اس بار ہونے والے ہم ٹی وی ایوارڈ میں ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کی جانب ہم ٹیلی ویژن انٹرٹینمنٹ میں پاکستان میں فیشن اور میوزک انڈسٹری کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیئے جائیں گے، یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ایوارڈ تقریب کا انعقاد کینیڈا میں کیا جارہاہے۔ جہاں علی رحمان خان اس کی میزبانی کے فرائض نبھائیں گے، یاد رہے کہ رواں سال ریلیز ہونےوالی فلم "پرچی”کی شاندار کامیابی کے بعد علی رحمان خان کے مداحوں کی تعداد میں بے انتہا اضافہ دیکھا جارہاہے۔ اس موقع پر علی رحمان خان کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش اور پرجوش ہیں کہ وہ پاکستان کی بہترین انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ساتھ اپنے ناظرین کی خدمت میں کھڑے ہوں گے، ان کا کہنا تھا یہ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے کہ ہم ٹی وی نے مجھے میزبانی کا موقع فراہم کیا ہے، میں پوری کوشش کروں گا کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے ناظرین کے لیے کچھ ایسے لمحے سجاوں جو کہ یاد گار شمار کیے جائیں۔ علی رحمان اپنے مداحوں میں ویسے بھی اپنے بے باک اور پراسرار لہجے کی اداکاری سے شہرت رکھتے ہیں، اور وہ اپنی فلم "جانان©”اور "پرچی”سے اس بات کا ثبوت بھی دے چکے ہیں، جبکہ ڈرامہ "دیار دل”اور "میں خیال ہوں کسی اور کا”جو کہ ہر ہفتے کی شب ہم ٹی وی سے نشر کیا جارہاہے میں اپنے مداحوں کو محضوظ کررہے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.