Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جھانوی کی ” دھڑک “ کے گیتوں کا جادو سر چڑھ کر بولنے گا

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)اداکارو سری دیوی کی بیٹیجھانوی کپور کی پہلی فلم ” دھڑک “ کے گیتوں کا جادو سر چڑھ کر بولنے گا ،فلم کے نئے رومانوی گیت ” پہلی بار“ کی پسندیدگی میںبھی اضافہ کرن جوہر کی پروڈکشن میں بنی ری میک فلم میں جھانوی کپور کے مد مقابل ایشان کھتر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ، فلم 20جولائی کو سنیماﺅں کی زینت بنے گی ۔بھارتی فلمی صنعت کی سپر سٹار فنکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی پہلی فلم ” دھڑک“ کی پروموشن فائنل مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ، فلم کی سٹا رکاسٹ جھانوی کپور اور ایشان کھتر جہاں مختلف شہروں کے دورے کرکے شائقین سے ملاقات کر رہے ہیں وہیں ساتھ ہی ساتھ فلم کا میوزک تیزی سے کامیابی کے زینے طے کرتا جا رہا ہے ۔ بھارتی موسیقار جوڑی اجے اتل نے ” دھڑک“ کی موسیقی ترتیب دی ہے۔
    جبکہ معروف نغمہ نگار امیتابھ بھٹہ چاریہ نے فلم کے گیت تحریر کئے ہیں ۔ فلم کے ٹائٹل ٹریک کے علاوہ دوسرا گیت ” زنگت“پہلے ہی مقبولیت حاصل کر چکا ہے جبکہ ریلیز کردہ نئے رومانوی گیت ” پہلی بار“ کو بھی فلمی حلقوں نے خوب سراہا ہے ۔ دھڑک کی پاکستان میں نمائش ڈسٹری بیوشن کلب کے پلیٹ فارم سے کی جارہی ہے ۔ فلمساز کرن جوہر کے مطابق ” دھڑک“ پیار اور محبت کے آفاقی رشتے پر مبنی ایک بہترین کہانی ہے جسے جھانوی کپور اور ایشان کھتر کی بے مثال اداکاری نے چارچاند لگا دئیے ہیں اور یہ فلم دونوں فنکاروں کے پیشہ ورانہ کیرئیر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.