تازہ تر ین

پریا نکا فلم ”بھارت“ کے بعد” دی سکائی از پنک“ میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریا نکا چوپڑا نے فلم بھارت کے بعد اپنی نئی فلم کا بھی اعلان کر دیا ہے، فلم بھارتی کے بعد وہ شونالی باس کی لکھی گئی فلم دی سکائے از پنک میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریا نکا چوپڑا سلمان خان کے ساتھ فلم بھارت میں نظر آئیں گی جس کی دیگر کاسٹ میں دیشا پتانی، تبو، سنیل گروور،آصف شیخ اور دیگر شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ پریانکا چوپڑا اس کے بعد فلمدی سکائی از پنک میں کام کریں گی۔،جس کا ڈرافٹ انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کیا ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain