Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
    • فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
    • چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال
    • بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
    • دوبارہ حملے پر جنگ کا دائرہ بحرِ ہند سےآگے تک پھیل سکتا ایران
    • کے پی حکومت پولیس کو گھر کی لونڈی غلام بنانا چاہتی ہے طلال چوہدری
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر
    • بات چیت کیلئے تیار ہیں بیرسٹر گر پہلے لانگ مارچ موئخر کریں رانا ثناء اللہ
    • ڈیجیٹیلائزیشن پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ وزیر خزانہ
    • وزیراعظم سے ملاقات میں ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ شروع ہوگا: حافظ نعیم
    • مسلم لیگ(ن)کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
    • ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا
    • PTI بانی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ و نورین کی نظربندی کیخلاف نوٹسز جاری،جواب طلب
    • مظفرآباد: نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر خواجہ سعید اکرم خان ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
    • پولیس کو انکار کرنا سیکھنا ہوگا: سہیل آفریدی’ ایکٹ میں مزید ترامیم کا عندیہ
    • فیک نیوز سے نمٹنا عالمی چیلنج اے آئی پر کچھ افراد کی اجا ہ داری نہیں ہونی چاہیی اسحاق ڈار
    • جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے F-35
    • ملک بھر میں عدالتی ای فائلنگ کیلئے یکساں نظام متعارف کرانے پر غور
    • نیو یارک : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تبو 46کی ہو گئیں‘ کنوارے رہنے پر افسوس نہیں

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (شوبز ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ تبو نے ایک تقریب کے دوران اب تک کنوارے رہنے پر کوئی افسوس کیے بغیر کہا تھا کہ انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ اب تک ان کی شادی نہیں ہوسکی۔46 سالہ تبو سے یہ سوال ایک ایسے وقت میں کیا گیا، جب کہ بولی وڈ کی ان سے کم عمر اداکارائیں یعنی سونم کپور، نیہا دھوپیا اور انوشکا شرما شادی کر چکی ہیں۔جبکہ دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور عالیہ بھٹ جیسی اداکاراو¿ں کی شادیوں کی خبریں گردش میں ہیں۔اگرچہ تبو نے تاحال شادی نہ ہونے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا، تاہم وہ ماضی میں اب تک اپنی شادی نہ ہونے کا ذمہ دار بولی وڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن کو ٹھہرا چکی ہیں۔
    ماضی میں تبو کہہ چکی ہیں کہ اجے دیوگن ان کا بچپن کا سب سے بہترین دوست ہے، جب کہ ان دونوں کے درمیان محبت بھی تھی اور اداکارہ کی شادی نہ کرنے کا ایک سبب اجے ہی ہیں۔شادی کرنے یا نہ کرنے کے بعد اب انہوں نے خود سے بڑی عمر کے شخص سے محبت کے حوالے سے بات کی ہے۔ ایک فلمی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے تبو نے اپنی حقیقی اور فلمی زندگی سے متعلق بات کی اور بتایا کہ ایسے کون سے کردار اور کون سی فلمیں ہیں، جنہوں نے انہیں بدل کر رکھ دیا۔تبو نے 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘نیم سیک’ کو اپنی شخصیت تبدیل کرنے والی فلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ اس فلم میں عرفان خان کے ساتھ کام نہ کرتیں اور انہٰں آشما گنگولی کا کردار ادا کرنے کا موقع نہ ملتا تو حقیقی زندگی میں اتنا تبدیل نہ ہوپاتیں۔ساتھ ہی 46 سالہ تبو نے 2007 میں ریلیز ہونے والی رومانٹک فلم ‘چینی کم’ میں اپنے کردار اور خود سے دگنی عمر کے شخص سے محبت کے حوالے سے بھی کھل کر بات کی۔اداکارہ نے اعتراف کیا کہ ‘چینی کم’ میں ایک 34 سالہ خاتون کا کردار ادا کرنے اور 64 سالہ شخص سے محبت کرنے کا کردار ان کی حقیقی زندگی سے قریب تر ہے۔تاہم ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج تک حقیقی زندگی میں ان کے ساتھ ایسا واقعہ نہیں ہوا۔اداکارہ نے مزید وضاحت کی کہ فلم میں خود سے دگنی عمر کے شخص سے محبت کرنے کا کردار ادا کرنے کا کریڈٹ امیتابھ بچن کو جاتا ہے، کیوں کہ اگر وہ ان کے مد مقابل نہ ہوتے تو وہ یہ کردار ادا نہ کرتیں۔ساتھ ہی اداکارہ نے ڈھکے چھپے الفاظ میں کہا کہ ان کے خیال میں محبت کے معاملے میں عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔خیال رہے کہ 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘چینی کم’ میں تبو نے خود سے دگنی عمر کے اداکار امیتابھ بچن سے محبت کرنے کا کردار ادا کیا تھا۔‘چینی کم’ کو تبو کی بہترین فلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.