Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا یہ مہندی والی سرکاریا دلہن ہے ،لیکن اب اس کی حقیقت بھی سامنے آگئی

    By Daily Khabrainجولائی 18, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حیدر آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک پیر کی تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ایک بڑی عمر کے شخص کو دلہن کی طرح سج سنور کر تخت پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے، کوئی اسے مہندی والی سرکار قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے دلہن بتارہا ہے لیکن اب اس کی حقیقت بھی سامنے آگئی ہے۔ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پیر دراصل تصوف کے اصول فنا فی اللہ کے تحت خود کو اللہ کی دلہن کے طور پر ظاہر کررہا ہے۔ ویب سائٹ نے لکھا ’ کیا کسی کافر فرقے کے پیروکار بھی یہ قرار دے سکتے ہیں کہ ان کے پیر بابا نے اللہ سے شادی کر رکھی ہے؟ فنا فی اللہ کے عقیدے کے مطابق ایک پاک بابا اپنی ذات کو اللہ میں ضم کردیتا ہے اور یہ اسی صورت ممکن ہے جب وہ اللہ سے شادی کرلے۔ درحقیقت اللہ کی دلہن کا مشہور واقعہ اعلیٰ حضرت کی کتاب میں درج ہے جس میں ذکر کیا گیا ہے کہ لوگوں کا ایک گروہ ایک بابا کے پاس گیا اور بارش کیلئے اللہ سے دعا کرنے کی درخواست کی۔ لوگوں کی درخواست پر پیر بابا گھر سے باہر نکلا اور اپنے دونوں ہاتھوں میں پہنی گئی چوڑیاں آسمان کی طرف کیں اور کہا ’ یا اللہ بارش برسا نہیں تو اپنی دلہن کو اٹھالے‘۔“ویب سائٹ نے مزید لکھا کہ اسلامک سکالر شیخ معراج ربانی اس طرح کے فرقوں کی تعلیمات کی خوب دھجیاں اڑاتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اللہ پاک ہے اور ان تمام بیہودہ لغویات سے پاک ہے۔دوسری جانب جنید اقبال نامی فیس بک صارف نے مذکورہ پیر کی ویڈیو شیئر کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ بابا ’ دلہن والی سرکار‘ ہے جو حیدر آباد کے علاقے ریشم بازار اللہ والی مارکیٹ میں رہتا ہے اور رات کو ایک بجے باہر نکلتا ہے۔ جنید اقبال نے لکھا کہ بابا دلہن والی سرکار اور تمام عقیدت مندوں کی ایسی چھترول کرنی چاہیے کہ ان کی جنس ہی بدل جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.