تازہ تر ین

امیتابھ بچن نے بیٹی کو بہترین قرار دے دیا

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بیٹی کو بہترین قرار دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کے ساتھ زیورات کے برینڈ کے اشتہار کی عکس بندی مکمل کی جس کی ایک منٹ اور 30سیکنڈ پر مشتمل وڈیو منظر عام پر آگئی ہے یاد رہے کہ امیتابھ بچن اور ان کی بیٹی پہلی بار ایک ساتھ سکرین پر نظر آئے ہیں۔امیتابھ بچن فلم ٹھگز آف ہندوستان اور براہماسترا میں نظر آئیں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain