تازہ تر ین

کینسر میں مبتلا بالی ووڈ فنکار عرفان خان کی تازہ تصویر وائرل

ممبئی (شوبزڈیسک) کینسر کے خطرناک مرض میں مبتلا بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ میں اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مسکراتے نظر آرہے ہیں اور یوں انہیں مسکراتا اور بیماری سے لڑتا دیکھ انکے مداح بیحد خوش ہیں ۔واضح رہے بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان نیورو اینڈو کرائن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain