تازہ تر ین

تاپسی کی مسلمانوں کے حق میں ”ملک“ ریلیز ہونے کو تیا ر

لاہور(شوبزڈیسک)بالی وڈفلمساز ابھینو سنہا کی فلم ملک آئندہ ہفتے ریلیز ہونے والی ہے جو دہشت گردی، مسلمان اور ان کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے والوں سے سوال کرتی نظر آتی ہے۔بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق فلم کے ٹریلر کی ریلیز کے موقعے پر فلمسازابھنیو کا کہنا تھا کہ کسی بھی انڈین مسلمان کو کسی کے سامنے یہ ثابت کرنے ضرورت کیوں ہو کہ وہ اپنے وطن سے محبت کرتا ہے یا نہیں۔فلم میں تاپسی پنوں نے ایک وکیل کا کردار ادا کیا ہے۔ ابھینو کا کہنا ہے کہ یہ فلم کسی حکومت یا تنظیم کے بارے میں نہیں بلکہ خود بھارتی شہریوں کے بارے میں ہے کہ ہم کیسے خود اپنا ہی بیڑہ غرق کر رہے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain