تازہ تر ین

عرشمہ مریم پھر ماڈلنگ کی طرف دبئی فیشن ویک میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور(شوبزڈیسک) ڈھول پلیئر عرشمہ مریم نے دوبارہ ماڈلنگ شروع کردی۔وہ اگلے ہفتے دبئی فیشن ویک میں جلوہ گر ہوں گی جہاں وہ انٹرنیشنل برانڈ کےلئے فوٹو شوٹ بھی کرائیں گی۔اس حوالے سے ڈھول پلیئر نے بتایا میری اصل پہچان بطور ڈھول پلیئر ہے لیکن میں اب ماڈلنگ کے شعبے میں بھی کامیابی سمیٹنا چاہتی ہوں۔مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا بہت شوق تھا اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ماڈلنگ کےلئے وقت نہیں نکال سکی تھی۔
لیکن اب میں اپنی تر توجہ ماڈلنگ کی جانب مرکوز کررہی ہوں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain