Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا بھر کے مجرموں میں پہلی پوزیشن لینے والا منظر عام پر آگیا

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن( ویب ڈیسک ) برطانیہ کے سب سے عادی مجرم نے 668 ویں بار بھی جرم کیا ہے جو بذاتِ خود ایک ریکارڈ ہے۔62 سالہ پیٹرک ریان نے پہلا جرم 14 برس کی عمر میں کیا تھا اور اب تک وہ مجموعی طور پر 23 برس مختلف جیلوں میں گزار چکا ہے۔ یہاں تک کہ اپنی 50 ویں سالگرہ پر بھی وہ جیل میں ہی تھا۔ حال ہی اس نے 668 واں جرم کیا ہے جس کی پاداش میں اسے 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ریان کا مجرمانہ ریکارڈ اتنا طویل ہے کہ اسے لکھنے کے لیے ایک پورا رجسٹر درکار ہوگا اور لنکا شائر پولیس نے ریان کا ریکارڈ پرنٹ نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے اسے نہ چھاپنے کا عندیہ دیا ہے کیونکہ اس میں کاغذ ضائع ہوتے ہیں۔ وہ اب تک 3 ملین برطانوی پاو¿نڈ کا نقصان کرچکا ہے ہیں اور 62 سال کی عمر میں بھی پیٹرک کا سدھرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔تازہ واردات میں پیٹرک نے 24 اپریل کو نہ صرف چلتی بس میں پیشاب کردیا بلکہ ایک خاتون مسافر سے سخت بدتمیزی کی۔ اس کے بعد وہ دوسری بس میں چڑھا اور وہاں بھی پیشاب کردیا۔ گرفتاری کے بعد جج نے اسے فوراً جیل بھیج دیا۔ریان فراڈ، چوری، خواتین پر جنسی حملوں، فساد اور جھگڑوں کی طویل فہرست رکھتا ہے۔ اسی بنا پر جج نے اسے فوری طور پر ڈیڑھ سال کی سزا دے کر جیل بھیج دیا۔ اس دوران اس کی دماغی کیفیات کا جائزہ لیا جائے گا اور شراب نوشی چھڑانے کے جتن کیے جائیں گے۔اگر پیٹرک ریان کا نام گوگل پر سرچ کیا جائے تو اس کے جرائم کی طویل فہرست سامنے آتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ جیل سے رہا ہونے کے تین روز بعد ہی دوبارہ گرفتار ہوا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.