Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہد اور میرا نے ممبئی کے پوش علاقے میں پرتعیش اپارٹمنٹ خرید لیا

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے ممبئی کے پوش علاقے میں 56 کروڑ روپے کا پرتعیش اپارٹمنٹ خرید لیا۔شاہد کپور اور ان کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کے لیے دونوں ہی بہت خوش ہیں۔ ان دونوں کی ایک 2 سال کی بیٹی میشا کپور بھی ہے۔اداکار شاہد کپور نے نئے مہمان کی آمد سے پہلے ہی ممبئی کے پوش علاقے میں 56 کروڑ روپے سے زائد کا پرتعیش اپارٹمنٹ خرید لیا ہے۔شاہد کپور کا پر تعیش اپارٹمنٹ ممبئی کے ساحلی علاقے وورلی میں واقع پرکشش رہائشی عمارت ’تھری سکسٹی ویسٹ‘ بلڈنگ کے 42 ویں اور 43 ویں منزل پر واقع ہے جس کا رقبہ 8 ہزار 625 اسکوائر فٹ ہے جب کہ اس گھر کی بالکونی 40 اسکوائر میٹر پر مشتمل ہے۔اداکار نے پرتعیش گھر کا سودا گزشتہ ماہ طے کیا تھا لیکن ان کے گھر کی رجسٹریشن 12 جولائی کو ہوئی ہے جو کہ شاہد کپور اور میرا شاہد کپور کے نام سے ہے۔ شاہد کپور نے 55 کروڑ 60 لاکھ بھارتی روپے کے علاوہ 2 کروڑ 91 لاکھ بھارتی روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی فلیٹ کی رجسٹریشن کیلئے جمع کرائی ہے۔اداکار شاہد کپور نے گھر میں تزئین و آرائش کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے اور وہ جلد ہی اس نئے گھر میں فیملی کے ہمراہ منتقل ہوجائیں گے۔اس پرتعیش اپارٹمنٹ میں شاہد کپور کے علاوہ سابقہ حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن، ابھیشیک بچن بھی رہائش پذیر ہیں جنہوں نے نومبر 2014 میں 41 کروڑ بھارتی روپے میں یہاں فلیٹ خریدا تھا۔ خیال رہے کہ شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا کپور اس وقت ممبئی کے ایک اور ساحلی علاقے جوہو میں واقع گھر میں رہائش پذیر ہیں۔یاد رہے کہ شاہد کپور اس وقت فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے مقابل شردھا کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.