Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بس ڈرائیور کو محبت کا دعویٰ کرنیوالی خاتون کے حملے کا ڈر ، بلٹ پروف جیکٹ پہننا شروع کردی

    By Daily Khabrainاگست 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ کے ایک بس ڈرائیور نے ایک خاتون کے ڈر سے بلٹ پروف جیکٹ پہننا شروع کردی ہے۔ یہ خاتون موقع ملتے ہی ان کے ساتھ مسلسل سفر کرتی ہیں اور وہ سائے کی طرح ان کے پیچھے لگی رہتی ہیں۔اکثر مشہور شخصیات کو اجنبی لوگ اسی طرح تنگ کرتے ہیں جو ان کے مداح بھی ہوسکتے ہیں لیکن پہلی مرتبہ ایک عام شخص کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ ایمرے مارٹن روزانہ کئی گھنٹوں تک بس چلاتے ہیں۔ اچانک ایک اجنبی خاتون مسافر کا ان سے سامنا ہوا جو ان کے ساتھ مسلسل آنے اور جانے والے راستوں پر ساتھ رہنے لگیں۔ایک مرتبہ جب ایمرے دوپہر کا کھانا کھارہے تھے کہ وہ خاتون ان کے قریب آئی اور مسلسل کانپ رہی تھیں۔ خاتون نے اعصاب زدہ کیفیت میں کہا کہ وہ بتا نہیں سکتیں کہ وہ انہیں (ایمرے کو) کس قدر پسند کرتی ہیں۔ اس پر ایمرے نے نہایت اطمینان سے جواب دیا کہ وہ پہلے ہی ایک لڑکی سے محبت کرتے ہیں اور مزید کسی لڑکی سے کوئی رابطہ رکھنے کے خواہشمند نہیں۔اس پر وہ خاتون کپکپاتے ہوئے کسی بچے کی طرح رونے لگیں۔ ایمرے نے کہا کہ میں نے زندگی میں کسی بالغ فرد کو اس طرح روتے نہیں دیکھا جو بہت عجیب تھا۔ لیکن اس کے بعد صورتحال مزید گمبھیر اور عجیب ہوگئی۔اس کے بعد چارلی ہوویلز نامی اس خاتون نے مسترد ہونے کے باوجود ایمرے کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ خاتون کو سب معلوم ہے کہ وہ ڈیوٹی پر کب جاتے ہیں اور کونسی بس چلاتے ہیں۔ اس کے بعد خاتون نے ان کا سوشل میڈیا اکاو¿نٹ، گھر کا پتا اور دیگر تفصیلات بھی معلوم کرلیں۔ اس کے بعد خاتون دن میں کئی بار انہیں نظر آنے لگیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.