Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ن لیگ سے پنجاب چھین لیا،کل شام تک وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہوجائے گا:عبدالعلیم خان

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا کہ ن لیگ کو آج جو جھٹکا لگا یہ پہلا نہیں،ابھی مزید جھٹکے بھی لگیں گے، کیوں کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،کہ انہوں نے ملک کو کرپٹ مافیا سے آزاد کرو ا دیا ہے ،ہم نے ان سے آج پنجاب چھین لیا ہے کیوں کہ یہ اس کے حق دار نہیں تھے، 2008 میں ن لیگ والوں نے فارورڈ بلاک بنایا،کیا اس وقت انہوں نے مینڈٹ کا احترام کیا تھاجو اب مینڈیٹ کی باتیں کرتے ہیں ، آج وہ بڑے جوش کےساتھ کہہ رہے تھے مینڈیٹ کااحترام کیاجائے،جب آپ نے85لوگوں کوخریدا،فارورڈبلاک بنایاتھاکیاانکے مینڈیٹ کااحترام کیاتھا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے لوگوں کو حکومت سے باہر رہنے کی عادت نہیں،اس لئے وہ خود کو بچانے کے لئے واویلا کر رہے ہیں ،سپیکر کے الیکشن میں ہم نے ان کوہرادیاہے،اب بس ان کو قائد ایوان کے الیکشن میں بھی ہرانا ہمارا مشن ہے،پنجاب اسمبلی میں اب تحریک انصاف ،حلیف جماعت کی واضح اکثریت ہے۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ ن لیگ کے ووٹ ساری قوم نے دیکھ لیے ہیں،ان کے بہت سے اراکین نے ووٹ اپنے امیدوارکو نہیں دیا،جنھوں نے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ نہیں دیا،ان سے ہم نے رابطہ نہیں کیا،ہو سکتا ہے کہ ان اراکین کا پارٹی سے اختلاف ہو،عمران خان کے منشورکوتحریک انصاف کی حکومت لےکرچلے گی،کل شام تک وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ ہوجائے گا،اعلان عمران خان خود کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.