Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نجم سیٹھی کے قریبی ساتھیوں کے خلاف گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

    By Daily Khabrainستمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    najamsethi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)میں نجم سیٹھی کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کرنے والے ملازمین کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، اس حوالے سے پرانی فائلز کھولی جا رہی ہیں،ذرائع نے بتایا کہ بعض ملازمین نے سابقہ چیئرمین نجم سیٹھی کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کیں، چند برسوں میں بعض کی تنخواہیں 80ہزار سے 3لاکھ روپے ماہانہ تک بھی پہنچ گئیں، ان سب کے حوالے سے رپورٹس تیار کی جا رہی ہیں، چندکا ذکر تو اے جی پی کی آڈٹ رپورٹ میں بھی موجود ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی پی کے بعض ملازمین پی ایس ایل کیلئے بھی کام کرتے ہیں، انھیں ڈبل بونس دینے کا بھی نوٹس لیا گیا ہے، پہلے ایڈیشن کے بعد نجم سیٹھی نے لیگ کیلئے کام کرنیوالوں کیلئے بونس کا اعلان کیا تھا، پھر چیئرمین شہریارخان نے بھی انگلینڈ جانے سے قبل پی سی بی ملازمین کو بونس کی خوشخبری سنائی، حیران کن طور پر کئی ملازمین کو ڈبل بونس ملا۔
    ، یہ پریکٹس بعد میں بھی دہرائی گئی۔دوسری جانب بعض آفیشلز کی مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹس بھی سامنے آ رہی ہیں، ذرائع نے بتایا کہ رواں برس کے اوائل میں یو اے ای میں پی ایس ایل تھری کے دوران مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینئر آفیشل تین بار ایک ٹیم کے پی ایم او (پلیئرز منیجمنٹ آفیشلز ایریا)میں پائے گئے، تینوں بار جب ان سے پوچھا تو یہی جواب دیا کہ واش روم استعمال کرنے آیا ہوں دبئی اسٹیڈیم میں جگہ جگہ واش رومز موجود ہیں لہذا اس جواب سے فرنچائز آفیشلز مطمئن نہ ہوئے اور انھوں نے واقعے سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کر دیا، ان آفیشل کے نام کا ایک حصہ ایس سے شروع ہوتا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ بورڈ ایسے واقعات کو سنجیدگی سے دیکھ رہا ہے اور تحقیقات بھی کرائی جا سکتی ہیں، نئے ممکنہ چیئرمین احسان مانی ہر صورت پاکستان کرکٹ کا کلین امیج دیکھنا چاہتے ہیں، انھیں پی ایس ایل ٹو کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا بھی کافی دکھ ہے، ان کے دور میں کرپشن کے حوالے سے حقیقی زیرو ٹالیرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار

      بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

      فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.