Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیریبین پریمیئر لیگ، ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی پانچویں کامیابی

    By Daily Khabrainستمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بی سیٹری (اے پی پی) کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں کولن منرو اور ڈیوائن براوو کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریٹس کو شکست دےکر پانچویں کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی ٹرنبیگو پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہو گئی، سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریٹس کی ٹیم 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 153 رنز بنا سکی، ایون لیوس کی 52 رنز کی جارحانہ اننگز ٹیم کے کام نہ آئی، منرو نے 5 چھکوں کی مدد سے 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ڈیوائن براوو نے 11 گیندوں پر 5 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 37 رنزبنائے۔ کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں کردار ادا کیا، منرو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ بی سیٹری میں کھیلے گئے سی پی ایل کے 23ویں میچ میں ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 199 رنز بنائے، منرو اور ڈیوائن براوو نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف باﺅلرز کی خوب دھنائی کی، منرو 76 اور براوو 37 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، برینڈن میک کولم 35 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، الزاری جوزف نے 2 بریتھویٹ اور کوٹریل نے ایک، ایک وکٹ لی، جواب میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریٹس کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 153 رنز تک محدود رہی، ایون لیوس کے سوا کوئی بھی کھلاڑی متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، لیوس نے 5 چھکوں کی مدد سے 52 رنز کی اننگز کھیلی لیکن وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے، کرس گیل 9 رنز بنا سکے، تھامس 23 اور کارلوس بریتھویٹ 21 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، فواد احمد نے 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر

      انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار

      برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.