Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کولڈ ڈرنک کین جتنا وزنی بچہ صحت مندی کی جانب گامزن

    By Daily Khabrainستمبر 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ کا سب سے کم وزن بچہ تمام تر مشکلات کو سہتا ہوا اب صحت مند زندگی کی جانب گامزن ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کا کم وزن بچہ ٹیلر رواں سال 15 مارچ کو قبل ازوقت (پری مچیور) پیدا ہوا، پیدائش کے وقت بچہ 26 ہفتے اور 5 دن کا تھا جب کہ اس کا وزن 350 گرام یعنی آدھا کلو سے بھی کم تھا۔ماں کے پیٹ میں بچے کی نشوونما رکنے کے باعث ممکنہ خطرات کے پیش نظر آپریشن کرکے بچے کو قبل از وقت دنیا میں لایا گیا ، اس وقت بچے کا وزن ایک کولڈرنک کین اور حجم ہتھیلی کے برابر تھا۔بچے کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے والدین کو آگاہ کیا کہ جسم کے اعضا نہ بننے کی وجہ سے بچے کے زندہ بچ جانے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم فوری طور پر بچے کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا گیا جہاں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بچہ تمام تر مشکل مراحل کامیابی سے طے کرتا گیا اور ڈاکٹرز اس کی نشوونما پر حیران ہوتے گئے۔چار ماہ تک مشین میں رہ کر بچہ زندگی کی بازی جیت گیا اور اسے 7 جولائی کو صحت مند ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ٹیلر کے والدین نے بتایا کہ جو بھی اس بچے کو دیکھتا وہ حیران رہ جاتا تھا کہ اتنے کم وزن کا بچہ بھی زندہ رہ سکتا ہے؟ یہاں تک کہ جب پہلی بار ڈاکٹرز نے بچے کو اٹھایا تو وہ خود حیرت زدہ تھے کہ ہتھیلی کے برابر بچہ سانسیں لے رہا ہے۔والدین کے بقول ڈاکٹرز کہتے تھے جب ہم بچے کو اٹھاتے تو اس کا وزن ایک کولڈ ڈرنک کین سے بھی کم ہوتا تھا اور ہمیں بچے سے زیادہ کین وزنی لگتا تھا، بچے نے تمام تر خدشات کو غلط ثابت کردکھایا اور تمام تر منفی امیدوں کے برعکس انتہائی کم وزن بچہ آج صحت مند زندگی کی جانب رواں دواں ہے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.