Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اب آپ کو موٹر سائیکل چلانے کی ضرورت نہیں کیونکہ آٹومیٹک بائیک نے دہوم مچا دی

    By Daily Khabrainستمبر 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جرمنی(ویب ڈیسک)دو سال کی مسلسل محنت اور تجربات کے بعد اب ایک ایسی ہیوی بائیک تیار کرلی گئی ہے جو کسی سوار کے بغیر نہ صرف اپنا توازن برقرار رکھتی ہے بلکہ پوری رفتار سے دوڑ بھی سکتی ہے۔اس کا اولین نمونہ بی ایم ڈبلیو کمپنی نے تیار کیا جسے ’بی ایم ڈبلیو موٹر ریڈار1200 جی ایس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں بریک بھی خودکار ہیں اور خطرناک صورتحال میں بائیک خود کو سنبھالنے اور متوازن رکھنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ یہ بائیک اپنا انجن خود اسٹارٹ کرکے، ایکسلیریٹر چلاتے ہوئے کسی ریسنگ ٹریک پر برق رفتاری سے دوڑتی ہے اور چکر پورا کرنے کے بعد مقررہ مقام پر رک بھی جاتی ہے۔ اس کے لیے کسی بھی انسان کی ضرورت نہیں ہوتی۔بی ایم ڈبلیو کمپنی نے کہا ہے کہ فی الحال یہ صارفین کےلیے نہیں بنائی گئی ہے بلکہ موٹر سائیکل میں نئے حفاظتی اقدامات متعارف کرانے اور انہیں ٹیسٹ کرنے کے لیے اس بائیک کو ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تاہم کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بائیک ہنگامی صورتحال میں بھی اپنا توازن برقرار رکھتی ہے۔مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) کے ذریعے یہ بائیک تنگ زاویوں پر پھرتی سے مڑتی ہے اور موشن سینسرز کے ذریعے اپنے اطراف کا ادراک کرتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے

      اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.