Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماریہ واسطی پیار سے محروم مگر چالاک خاتون بننے کو تیار

    By Daily Khabrainستمبر 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)انجانے خوف پر مبنی ڈرامہ سیریل ‘دھند’ کی شاندار کامیابی کے بعد ماریہ واسطی جلد ہی ایک منفرد ڈرامے میں اپنا پیار سے محروم مگر ایک چالاک خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔جی ہاں، اطلاعات ہیں کہ ماریہ واسطی جلد ہی آنے والی ڈرامہ سیریل ‘شہر ملال’ میں ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی، جو اپنے پیار کو حاصل کرنے میں ناکام تو ہوجاتی ہیں، تاہم ان کی شادی کسی دوسرے شخص سے ہوجاتی ہے۔اس ڈرامے کی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں ماریہ واسطی ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی، جس کے رویے سے بہت سارے لوگ نہ صرف متاثر ہوں گے، بلکہ لوگ ان کے کردار کو بھی سمجھ نہیں پائیں گے۔ڈرامے اور اپنے کردار کے حوالے سے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے ماریہ واسطی نے بتایا کہ وہ ‘شہر ملال’ میں ‘تابندہ’ نامی طاقتور اور چالاک خاتون کا کردار ادا کرتی نظر ا?ئیں گی۔انہوں نے بتایا کہ ان کا کردار نہ صرف چالاک ہے، بلکہ جذباتی بھی ہے۔ماریہ واسطی نے وضاحت کی کہ تابندہ اپنے پیار کو حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد دوسرے شٰخص سے شادی کرلیتی ہیں، جس وجہ سے ان کے رویے میں سختی آجاتی ہے اور اسی وجہ سے ہی ان کے طرز زندگی سے دیگر لوگ بھی متاثر ہوتے نظر آتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی کہانی ایک انسان کی زندگی کو بیان کرتی ہے کہ وہ کس طرح اپنے ساتھ ہونے والے واقعات کی وجہ سے زندگی گزارتا اور اسے منفرد رنگ دیتا ہے۔ماریہ واسطی کے مطابق ڈرامے میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے رویے انسان پر اثر انداز ہوتے ہیں اور ہر کسی کی زندگی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔انہوں نے ڈرامے کی دیگر کاسٹ کو پروفیشنل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کام پر فوکس کرنے والے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے پر خوش ہیں۔خیال رہے کہ فرقان آدم کی اس ڈرامہ سیریل میں ماریہ واسطی کے علاوہ حاجرہ یامین، زینب قیوم، رابعہ کلثوم، ریحان اور علی عباس شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.