Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانیہ میں فوم والے سینڈل کی فروخت میں تیزی، قیمت سوا لاکھ روپے

    By Daily Khabrainستمبر 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ویب ڈیسک)یورپ اور خصوصاً برطانیہ میں خواتین کے ایسے جوتے اور سینڈل دھڑا دھڑ فروخت ہورہے ہیں جنہیں دیکھ کر برتن صاف کرنے والے اسفنج کا گمان ہوتا ہے لیکن ان کی قیمت پاکستانی سوا لاکھ روپے کے برابر ہے۔پہلے لوگوں نے اسے جھوٹ سمجھا لیکن مشہور فیشن ڈیزائنر کرسٹوفر کین کی جانب سے ان کی فروخت شروع ہوچکی ہے اور بسا اوقات یہ ان کی ویب سائٹ پر دستیاب بھی نہیں کیونکہ کئی ڈیزائنوں پر ’اسٹاک ختم‘ کا لفظ لکھا ملے گا۔ اس سے قبل کرسٹوفر کین شفاف پتلونیں اور عجیب وغریب سینڈل بیچ کر بھی بہت پیسے بناچکی ہیں۔یہ ہیل والے سینڈل ہیں جن پر عمدہ چمڑا لگایا گیا ہے جبکہ سجاوٹ کے لیے پیلے اور نیلے فوم کی پٹیاں استعمال کی گئی ہیں۔ فوم کو تلے، پشت، پچھلی پٹی اور دیگر جگہوں پر لگایا گیا ہے اور بعض ڈیزائن میں آگے کی جانب ہیرے بھی لگائے گئے ہیں۔ ان میں سے بعض کی قیمت 800 برطانوی پاو¿نڈ کے برابر ہے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں ایک لاکھ 30 ہزار روپے کے مساوی ہے۔سب سے پہلے 2017ء کے وسط میں فوم والے سینڈل فروخت کے لیے پیش کیے گئے تھے اور اب ان کا آن لائن کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے، کئی آن لائن ویب سائٹ نے اسٹاک ختم ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔کرسٹوفر کین کی بہن ٹیمی کین کا کہنا ہے کہ 2017ءمیں وہ ایسے ہی سینڈل پہن کر برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ، ٹین ڈاو¿ننگ اسٹریٹ پر گئی تھیں اور اس کے بعد فوم والے سینڈلز کا جنون شروع ہوگیا۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر لوگوں نے اتنے مہنگے جوتوں کے ڈیزائن اور قیمت پر شدید تنقید بھی کی ہے۔ بعض افراد نے کہا ہے کہ اب ڈیزائنروں کے پاس فیشن میں جدت ختم ہوچکی ہے جب کہ کچھ نے کہا کہ جوتے پہنیں اور گھر بھی صاف کرتے جائیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.