Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بڑھاپے میں نابینا پن سے بچانے والا پھل

    By Daily Khabrainستمبر 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سڈنی(ویب ڈیسک)نارنجیوں (اورنج) کی آمد آمد ہے اور اسی موقع پر ان کا ایک اور فائدہ دریافت ہوا ہے کہ نارنجی کا باقاعدہ استعمال بڑھاپے میں نابینا پن کی سب سے عام وجہ اے آر ایم ڈی سے نجات دلاتا ہے۔جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع رپورٹ کے مطابق 50 سے 60 سال کے افراد میں بڑھاپے کی وجہ سے آنکھوں کی بینائی متاثر ہوتی ہے جسے ’ایج ریلیٹڈ میکیولر ڈی جنریشن‘ کا نام دیا گیا ہے۔ صرف امریکا میں ہی ڈیڑھ کروڑ افراد اس کے شکار ہیں اور پاکستان میں بھی ایسے مریضوں کی تعداد کم نہیں ہے۔آسٹریلیا میں واقع یونیورسٹی آف سڈنی کی سائنس دان ڈاکٹر بامینی گوپی ناتھ نے 2 ہزار ایسے افراد کا 15 سالہ مطالعہ کیا ہے جن کی عمر 60 سال یا اس سے زائد تھی۔ اس تحقیق کے نتیجے کے مطابق نارنجیاں عمر سے وابستہ اندھے پن کو مو¿ثر انداز میں روکتی ہیں۔اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نارنجی کھانے سے نہ صرف آنکھیں صحت مند رہتی ہیں بلکہ اے آر ایم ڈی کا خطرہ بھی 61 فیصد کم ہوجاتا ہے یہاں تک کہ اگر ہفتے میں ایک نارنجی بھی کھالی جائے تو اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر بامینی گوپی ناتھ نے کہا کہ نارنجیوں میں خاص فلے وینوئڈز، اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر مفید کیمیائی مرکبات پائے جاتے ہیں یہ سب مل کر آنکھوں کا تحفظ کرتے ہیں۔قبل ازیں ایک اور اہم تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن بزرگ افراد کے ہاتھ پاو¿ں سن رہتے ہیں اگر وہ صبح شام نارنجی کا ایک گلاس پی لیں تو دو ہفتوں میں یہ کیفیت کم ہوجاتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.