Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ‘منٹو’ پاکستان میں ریلیز نہ ہونے سے شائقین پریشان

    By Daily Khabrainستمبر 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)برصغیر کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بنائی گئی بولی وڈ فلم ‘منٹو’ کو یوں تو 21 ستمبر کو بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔تاہم حیران کن طور پر اس فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں کیا گیا۔اگرچہ فلم کی ریلیز کی تاریخ سے قبل ہی پاکستان کے کئی سینما گھروں میں جلد ریلیز ہونے والی فلموں میں‘منٹو’ کے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے تھے، تاہم فلم کو 21 ستمبر کو ریلیز نہیں کیا گیا۔منٹو کو پاکستان میں ریلیز نہ کیے جانے پر کئی فلمی شائقین پریشان ہیں اور انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ پاکستان کے عظیم لکھاری کی زندگی پر بنی فلم کو کیوں ریلیز نہیں کیا گیا۔تاہم پاکستان کے فلم سینسر بورڈ کا کہنا ہے کہ اس فلم کی نمائش کی اجازت کے لیے ان سے کسی بھی فلم ڈسٹری بیوٹر کمپنی نے رابطہ نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق جہاں ‘منٹو’ کو ریلیز نہ کرنے پر فلمی شائقین پریشان ہیں، وہیں فلم سینسر بورڈ کا کہنا ہے کہ اس کی نمائش کی اجازت کے لیے کسی نے بھی رابطہ نہیں کیا۔ فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین دانیال گیلانی نے اس بات کی تصدیق کی کہ اتفاق سے ‘منٹو’ کے حوالے ان سے کسی بھی فلم ڈسٹری بیوٹر نے رابط نہیں کیا۔علاوہ ازیں سندھ کے فلم سینسر بورڈ کے ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ انہیں ایٹریم سینما کی انتظامیہ نے بتایا کہ انہیں کسی بھی فلم ڈسٹری بیٹر نے‘منٹو’ کو ریلیز کرنے کے حوالے سے نہیں بتایا۔یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی بولی وڈ فلم کو کسی ڈسٹری بیوٹر نے پاکستان میں ریلیز ہی نہ کیا ہو، اس سے قبل بھی ‘راضی’ سمیت دیگر چند فلموں کو ڈسٹری بیوٹرز نے ملک میں ریلیز نہیں کیا۔خیال رہے کہ ‘منٹو’ کی ہدایات اداکارہ و ڈائریکٹر نندیتا داس نے دی ہیں، اس فلم میں نوازالدین صدیقی نے سعادت حسن منٹو کا کردار ادا کیا ہے، جب کہ راسیکا دگل نے ان کی اہلیہ کا کردار نبھایا ہے۔فلم نے ریلیز کے بعد اگرچہ کم کمائی کی ہے، تاہم اسے رواں برس کانز اور ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں بھی پیش کیا گیا تھا۔‘منٹو’ کی نمائش کے موقع پر ان کی دو بیٹیوں کو نندیتا داس نے خصوصی دعوت پر بھارت بلایا تھا۔نندیتا داس نے سعادت حسن منٹو کی بیٹیوں کے لیے ممبئی میں فلم کی خصوصی اسکریننگ کا اہتمام بھی کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.