Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہری پانی کوترس گئے، وارڈ 19 کا نیا ٹیوب ویل بھی فعال نہ ہو سکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چہرے کے بغیر بچے کی پیدائش

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک )اگرچہ دنیا میں یومیہ سیکڑوں بچے پیدا ہوتے ہیں، جن میں سے کئی پیدائشی بیماریوں کے ساتھ اس دنیا میں آتے ہیں۔تاہم چند بچے ایسی حالت میں بھی پیدا ہوتے ہیں، جن کا اس دنیا میں فوری علاج دستیاب نہیں ہوتا اور فلپائن کا ایک سالہ میتھیو گلاڈو کا شمار بھی ایسے ہی بچوں میں ہوتا ہے۔میتھیو گلاڈو گزشتہ برس 3 اکتوبر کو فلپائن کے ایک ہسپتال میں پیدا ہوا، تاہم اس کی پیدائش سے قبل ہی ڈاکٹرز نے ان کے والدین کو آگاہ کیا تھا کہ ان کا بچہ دنیا میں 2 ہفتوں سے زائد زندہ نہیں رہ سکتا۔لیکن اتفاق سے میتھیو گلاڈو تمام مشکلات اور بیماریوں کے باوجود ایک برس کا ہوگیا اور ان کے والدین نے 4 دن قبل تین اکتوبر کو ان کی پہلی سالگرہ منائی۔برطانوی اخبار ‘ڈیلی مرر’ کی رپورٹ کے مطابق میتھیو گلاڈو پیدائش طور پر چہرے کے بغیر پیدا ہوا اور ڈاکٹرز کے مطابق وہ زیادہ سے 2 ہفتوں تک زندہ رہ سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق میتھیو گلاڈو ‘ایکرینیا’ نامی بیماری کی حالت کے باعث نامکمل پیدا ہوا، یہ ایک ایسی حالت ہوتی ہے جس میں بچے کی ماں کے پیٹ میں درست انداز میں نشو و نما نہیں ہوتی اور وہ نامکمل چہرے یا کھوپڑی کے بغیر ہی مکمل ہوتا ہے۔میتھیو گلاڈو بھی نامکمل چہرے کے بغیر پیدا ہوا اور اس کی کھوپڑی کا اوپر کا حصہ ہی نہیں ہے، تاہم اس باوجود وہ ایک سال سے زندہ ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ ممکنہ طور پر میتھیو گلاڈو اپنی والدہ کی غلطی کے باعث نامکمل چہرے کے ساتھ پیدا ہوا ہے۔ڈاکٹرز کا خیال ہے کہ بچے کی والدہ ازابیل نے دوران حمل بخار سے بچنے کے لیے پیراسٹامول اور فینائل ایچ سی آئی سے تیار ہونے والی دوا استعمال کی تھی، جس نے ان کے بچے کی نشو و نما پر برے اثرات مرتب کیے۔ماہرین کا خیال ہے کہ والدہ کی جانب سے استعمال کی جانے والی بخار کی دوائی کے اثرات کی وجہ سے بچے کے چہرے اور کھوپڑی کی ہڈیاں نہیں بن سکیں، جس وجہ سے وہ نامکمل چہرے کے پیدا ہوا۔

    اگرچہ میتھیو گلاڈو کی پیدائش سے قبل ہی الٹراساو¿نڈ کے ذریعے یہ بات سامنے ا?چکی تھی کہ پیٹ میں پلنا والے بچے کا چہرہ نامکمل ہے، تاہم والدہ نے اسے جنم دینے اور بعد ازاں اس کی ہر حال میں نشو و نما اور علاج کرانے کا ارادہ کیا۔

    رپورٹ کے مطابق بچے کے والدین انتہائی غریب ہیں اور ان کی یومیہ کمائی محض 4 امریکی ڈالرز تک ہے، تاہم وہ لوگوں کی مدد سے اپنے بچے کی خوراک پوری کر رہے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں: بوسہ دینے سے بچی کی موت واقع
    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میتھیو گلاڈو کا چہرہ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے انہیں خوراک لینے میں بھی دشواری ہوتی ہے، تاہم اسے دودھ اور وٹامنز کے قطرے پلائے جاتے ہیں۔

    میتھیو گلاڈو کے والدین نے بچے کے چہرے کو مکمل کرنے کے لیے ملک کے بڑے ہسپتالوں سے بھی رابطہ کیا ہے، تاہم ڈاکٹرز نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ اس وقت ان کا بچہ بہت چھوٹا اور کمزور ہے اور وہ گھنٹوں تک مبنی ا?پریشن برداشت کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔

    تاہم ان کے والدین پرامید ہیں کہ جب اللہ نے انہیں بچہ دیا ہے تو وہی ان کے چہرے کو مکمل کرنے کے لیے راستے بھی کھولے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.