Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانی کے گلاس پر 10 ہزار ڈالر ٹپ

    By Daily Khabrainاکتوبر 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شمالی کیرولینا(ویب ڈیسک)بعض اوقات انسان کو زندگی میں اس قسم کے واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے نا صرف اسے حیرت ہوتی ہے بلکہ وہ اس کی قسمت بھی بدل دیتے ہیں۔ایسا ہی کچھ ہوا شمالی کیرولینا میں ایک ویٹریس کے ساتھ جب اسے ریسٹوران میں آنے والے ایک شخص کی جانب سے 10 ہزار ڈالر کی ٹپ دی گئی جس نے اسے حیرت زدہ کر دیا۔ایلیانا کسٹر امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے شہر گرین ولے میں ایک ریستوران میں ویٹریس ہیں۔ ایلیانا کا کہنا ہے کہ ایک شخص ریستوران میں داخل ہوا اور اس نے بیٹھنے کے لیے ایک تنہا گوشے کا انتخاب کیا اور دو گلاس پانی کا آرڈر دیا۔ویٹریس نے مزید بتایا کہ وہ شخص پانی پینے کے بعد جاتے ہوئے میز پر پیسوں کا ڈھیر چھوڑ گیا۔’پہلے میں اس ڈھیر کو جعلی سمجھی، لیکن پیسے اٹھانے کے بعد دیکھا تو وہ اصلی نوٹ تھے۔ میں کانپ رہی تھی اور خود سے بار بار کہ رہی تھی کہ یہ کیا ہے۔’ریستوران کے مالک کے مطابق میز پر پیسوں کے ساتھ ایک نوٹ بھی موجود تھا جس پر ‘اتنے مزیدار پانی کے لیے شکریہ’ تحریر تھا۔ایلیانا کے مطابق دوسری میز پر بیٹھے ہوئے دو لوگ ایلیانا کی کیفیت پر ہنستے ہوئے اس کی وڈیو بھی بناتے رہے۔ان دونوں نے ایلیانا کو اپنے یوٹیوب چینل ‘دی بیسٹ ‘کے بارے میں بتایا اور یہ بھی بتایا کہ کیسے وہ لوگو ں میں خوشیاں بانٹتے ہیں۔بعد میں معلوم ہوا کہ یہ سخی شخص یوٹیوب کی معروف شخصیت مسٹر بیسٹ تھے جو اپنا ایک چینل چلا رہے ہیں۔ اس چینل کے مشہور ہونے کی وجہ مسٹر بیسٹ، جن کا اصل نام ہے جمی ڈونلڈسن ہیں، کے لوگو ں میں خطیر رقوم بانٹنا ہے۔بعد ازاں ایلیانا نے اس رقم میں سے صرف 800 ڈالر اپنے پاس رکھتے ہوئے باقی رقم ریستوران میں کام کرنے والے اپنے ساتھیوں میں تقسیم کر دی۔دوسری جانب مالک نے ٹپ کی اس رقم کو اپنے ریستوران کی سب سے بڑی ٹپ قرار دیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.