تازہ تر ین

جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف تین میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ، کپتانی کے فرائض ڈوپلیسی انجام دیں گے جبکہ پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26دسمبر کو سینجورین میں کھیلا جائے گا ،جنوبی افریقہ کے سکواڈ میں فاف ڈوپلیسی (کپتان)، ہاشم آملہ، ٹیمبا باووما، تھیونس ڈی بروین،کوئنٹن ڈی کوک، ڈین ایلگر، زبیر حمزہ، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈوآن اولیویئر، ورنن فلینڈر، کیگاسو ربادا اور ڈیل اسٹین اسکواڈ کا حصہ ہیں۔یاد ررہے کہ پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ابو ظہبی میں جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain