Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اس چائے کا ایک کپ روزانہ پینا توند سے نجات دلائے

    By Daily Khabrainدسمبر 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) کیا بڑھتے جسمانی وزن خصوصاً توند نکلنے سے پریشان ہیں؟ تو ایک منفرد مشروب اس مسئلے سے دنوں میں نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔جی ہاں روز ٹی یا گلاب کی چائے، بہت تیزی سے جسمانی وزن میں کمی میں مدد دے سکتی ہے۔یہ توند سے نجات دلانے کے ساتھ مختلف طبی فوائد بھی حاصل ہوسکتے ہیں جسیے جلد کی صحت بہتر جبکہ بال بھی صحت مند ہوتے ہیں۔اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس نظام ہاضمہ کو بھی بہتر بناتے ہیں جبکہ اس کی مہک ذہنی تناﺅعدور کرنے کے ساتھ مزاج خوشگوار بناتی ہے۔
    روز ٹی بنانے کا طریقہ
    ایک سے 2 کپ تازہ گلاب کی پتیاں لیں اور انہیں پانی سے اچھی طرح دھولیں۔ اس کے بعد ساس پین میں ڈال کر اسے 3 کپ پانی سے بھردیں اور پانچ منٹ تک ابالیں، اس کے بعد پانی کو چھان کر کپ میں ڈال دیں، اس میں شہد کو شامل کردیں یا پھر ایسے ہی پی لیں۔

    جسمانی وزن کیسے کم کرتی ہے؟
    یہ چائے اینٹی آکسائیڈنٹس اور ورم کش خصوصیات رکھتی ہے، جس سے جسمانی وزن کم کرنے کی کوششیں زیادہ بہتر ہوتی ہیں، اسی طرح یہ چائے نظام ہاضمہ کو بھی بہتر کرتی ہے اور صحت مند نظام ہاضمہ موٹاپے سے نجات کے لیے ضروری ہے، روزانہ ایک سے 2 کپ اس مشروب کو پینا توند سے جلد نجات دلاسکتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں : پیٹ پھولنے کے مسئلے سے نجات دلانے والے مشروبات

    اس سے ہٹ کر یہ چائے پیشاب کی نالی میں سوزش کی روک تھام بھی کرتی ہے اور زہریلے مواد کو خارج کرتی ہے، جس سے بھی جسم کے لیے صحت مند وزن برقرار رکھنا آسان ہوجاتا ہے۔

    یہ چائے کیفین فری ہوتی ہے اور پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرے رکھنے کا احساس دلاتی ہے جس سے بے وقت کھانے کی عادت سے نجات ملتی ہے اور اس سے بھی توند سے نجات میں مدد ملتی ہے۔

    یہ چائے جسمانی مدافعتی نظام کو مضبوط کرتی ہے اور اس کی وجہ اس میں موجود وٹامن سی کی موجودگی ہے جو مختلف اقسام کے انفیکشن سے تحفظ فراہم کرتا ہے، جسمانی مدافعتی نظام جتنا مضبوط ہوگا، موٹاپے سے نجات بھی اتنی ہی آسان ہوگی۔

    نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.