Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں کی مالک خاتون

    By Daily Khabrainدسمبر 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) وہ خاتون جس نے 28 سال سے بال نہیں کٹوائے اور اب یہ زلفیں اس کے قد سے بھی زیادہ طویل ہوچکی ہیں۔یوکرائن سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ الینا کرواسینکو ایک کامیاب کاروباری خاتون اور 6 سالہ جڑواں بچوں کی ماں ہیں۔الینا نے آخری بار اپنے بال 5 سال کی عمر میں کٹوائے تھے وہ بھی والدین نے زبردستی کی تھی، اس کے بعد سے وہ انہیں بڑھا رہی ہیں اور اب ان کی لمبائی 2 میٹر یا ساڑھے 6 فٹ ہوچکی ہے۔وہ فخر سے کہتی ہیں ‘ دنیا میں قدرتی اور لمبی زلفوں کی مالک خواتین سے زیادہ خوبصورت کچھ نہیں’۔الینا کے بقول ان کے خوبصورت بالوں کا راز 3 ہفتوں میں بس ایک بار انہیں دھونا ہے ‘میں انہیں کم دھوتی ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ مصنوعات ان کے لیے بہتر نہیں اور ان کے استعمال سے بال ہلکے اور ان کی نشوونما رک سکتی ہے’۔انہوں نے بتایا ‘ میں بس قدرتی اشیا اور تیل استعمال کرنا پسند کرتی ہوں کیونکہ اس سے بالوں کی چمک برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے’۔الینا بچوں کی تقاریب کے انتظامات سنبھالنے والی کمپنی چلارہی ہیں اور وہ خود کو افسانوی کردار روپنزیل سے ملانے پر خوشی محسوس کرتی ہیں۔ان کا کہنا تھا ‘میں عام طور پر اپنے بالوں کو باندھ کر رکھتی ہوں مگر جب انہیں کھولا چھوڑتی ہوں تو بہت زیادہ توجہ ملتی ہے اور لوگ اکثر تصاویر کھینچتے ہوئے مجھے روپنزیل کہتے ہیں جو کہ میرے لیے بڑا اعزاز ہے’۔ویسے الینا اکثر اپنے بالوں کے سرے کاٹیتی ہیں مگر ان کی تراش خراش کی اجازت کسی صورت نہیں دیتیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

    طیاروں میں ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل کیبن لائٹس کیوں مدھم کی جاتی ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

    چین، بھاگنے والی بچی 22 سال بعد اپنے گھر واپس آگئی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.