Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • الیکشن سے قبل دشمن اسرائیل پر حملہ کردے گا؛ نیتن یاہو خوف میں مبتلا
    • جہاز کی بازیابی کیلئے اپریشن صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جان بحق
    • بھارت میں صدیوں پرانی اسلامی عبادت گاہیں ہندو توا مہم کا نشانہ بن رہی ہیں دفتر خارجہ
    • ایران کی نجف کیلئے پروازیں؛ امریکی پابندیوں میں ایک ماہ کی چھوٹ مل گئی
    • دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم ٹی ٹی پی کا خطرناک دہشت گرد گرفتار
    • تھائی لینڈ: بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک
    • انوشکا شرما کے صرف ایک آرڈر سےریسٹورنٹ کی قسمت بدل گئی
    • لنڈے کا کالا کوٹ پہن کر کوئی وکیل نہیں بن جاتا: کیپٹن (ر) صفدر
    • شاندار واپسی پاکستان نے فیفا آسیان کپ میں پہلا پوائنٹ حاصل کر لیا
    • صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق
    • اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی
    • عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات
    • اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی
    • برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی ہیلتھ ایکسپو میں ہزاروں افراد کے مفت بلڈ ٹیسٹ اور علاج

    By Daily Khabrainجنوری 8, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی ( ویب ڈیسک ) کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طالب علموں کی غیر سرکار اور غیر سیاسی تنظیم ” ہوپس” کے زیر اہتمام "چوتھی ہیلتھ ایکسپو” میں ہزاروں افراد کے مفت خون کے ٹیسٹ اور علاج کیا گیا۔نمائش کا افتتاح ڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے کیا جب کہ افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر فاروق ستار، رکن قومی اسمبلی عدیل احمد، ماہر غذائیات غفیریہ انیس سعید، اداکارہ نمرہ خان اور دیگر نے شرکت کی۔نمائش کے دوران ایگزیکٹو کلینکس میں ماہر ڈاکٹروں نے عوام کا مفت جسمانی امراض کے علاج کے ساتھ ذہنی دباو¿ اور دماغی امراض کے علاج کے بارے میں مفید مشورے دیے جب کہ ہزاروں افراد کے بلڈپریشر، زیابطیس، کولیسٹرول سمیت خون کے مختلف ٹیسٹ بھی کیے گئے۔اس کے علاوہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبہ نے 20 سے زائد کلینکس میں سیکڑوں افراد کے دانتوں کا معائنہ اور ضرورت مندوں کا مفت علاج کیا۔ہیلتھ ایکسپو میں انڈس اسپتال، چغتائی لیب، ہیلپ انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے علاوہ دیگر فلاہی اداروں نے بھی مفت سہولیات فراہم کرنے میں "ہوپس” کے رضاکاروں کی مدد کی۔پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے اہلکاروں نے عوام کو فوری طبی امداد کی ٹریننگ ورک شاپ کا انعقاد کیا جس سے سیکڑوں لوگوں نے افادہ کیا۔”ہوپس” تنظیم کی صدر مریم راحت سعید نے نمائش کے کامیاب انعقاد پر رضاکاروں، مہمانان گرامی کے ساتھ ہیلتھ ایکسپو میں آنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔طلب علموں کی یہ تنظیم گزشتہ 25 برسوں سے کراچی کے عباسی شہید اسپتال، کراچی ادارہ برائے امراض قلب کے علاوہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں عوام کو علاج کے ساتھ مفت ادویات کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.