Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سی پی ایل میں معاذ صداقت کا دھماکا کم عمر ترین سنچری میکر کا اعزاز
    • میسی کی 49ویں ٹرافی، انٹر میامی نے کیمپینز کپ جیت لیا
    • کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا
    • پاکستان نے چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست مسترد کردی
    • مسافر کی طبیعت خراب، اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے پرواز میں ایمرجنسی
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • بارش کے باعث میچ منسوخ، بنگلہ دیش ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    • پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
    • عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی، جو وقت ساتھ گزرا اچھا گزرا، شاید نصیب میں ساتھ اتنا ہی لکھا تھا: ثانیہ مرزا
    • ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ایران جنگ پر اہم ملاقات، اگلے ہفتے نیویارک میں اجلاس
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وکی پیڈیا پر35 ہزارمضامین لکھنے اور30 لاکھ کی ایڈیٹنگ کرنے والا مصنف

    By Daily Khabrainجنوری 28, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) امریکی شہری نے وکی پیڈیا پر رضاکارانہ طور پر 35 ہزار مضامین لکھنے اور 30 لاکھ مضامین کی ایڈیٹنگ کرکے دنیا کو حیران کردیا۔وکی پیڈیا نامیآن لائن انسائیکلو پیڈیا سے تو ہم بخوبی واقف ہیں جس پر دنیا بھر سے آن لائن رضاکار لکھنے، تدوین اور ادارت (ایڈیٹنگ) کا کام کرتے ہیں۔ وکی پیڈیا آن لائن معلومات اور مضامین کا سب سے بڑا ذخیرہ بن چکا ہے جہاں انگریزی سمیت دنیا کی دیگر زبانوں میں ہزارہا موضوعات پر معلوماتی مضامین کا انبار موجود ہے۔اس ویب سائٹ پر اس وقت انگریزی میں 60 لاکھ کے قریب مضامین موجود ہیں۔ ان میں سے ایک تہائی مضامین کی ادارت اسٹیون پروئیٹ نے کی ہے جن کی تعداد 30 لاکھ سے زائد ہے جب کہ اسٹیون اب تک 35 ہزار سے زائد مضامین بھی لکھ چکے ہیں۔اس ضمن میں اسٹیون کا کردار بہت نمایاں ہے اور انہوں نے برق رفتاری سے وکی پیڈیا پر کام کیا جس کے اعتراف میں مشہور جریدے ٹائم میگزین نے انہیں انٹرنیٹ کے بااثرترین افراد کی فہرست میں شامل کیا ہے۔جب انہوں نے وکی پیڈیا پر رضاکارانہ طور پر اپنے جنونی کام کاآغاز کیا تو خود ان کے والدین نے اسے احمق قرار دیا کیونکہ اس عظیم کام کے بدلے انہیں ایک ڈالر بھی نہیں مل سکا اور وہ لکھنے اور ادارت کا سارا کام رضا کارانہ طور پر کرتے ہیں۔جب ٹائم میگزین نے انہیں جے کے رولنگ، صدر ٹرمپ، کم کرڈاشیئن سمیت انٹرنیٹ کی بااثر شخصیات میں شامل کیا تو خود اس کے والدین بھی حیران رہ گئے۔مفت تعلیم اور مفت معلومات تک رسائی اسٹیون کا مشن ہے اور وہ روزانہ کتابیں، رسالے اور دیگر جرائد چھان کر تین گھنٹے لکھنے اور ادارت میں گزارتے ہیں۔ دن میں وہ امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے ادارے میں ریکارڈ کیپر کی ملازمت کررہے ہیں۔فی سیکنڈ وکی پیڈیا پر 6 ہزار افراد آتے ہیں اور اپنی معلومات حاصل کرتے ہیں جس کے سب سے بڑے رضاکار ایڈیٹر اسٹیون پروئیٹ ہی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.