Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا
    • پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے
    • سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
    • ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
    • ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ
    • بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم میں واپس آسکتے ہیں
    • بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی
    • پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
    • بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
    • یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
    • گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
    • پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
    • اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
    • IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
    • مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہیرے نے سحر زدہ کیا بندے نے ہیرا انگوٹھی سمیت نگل لیا

    By Daily Khabrainجنوری 30, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( ویب ڈیسک ) ہیروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں لیکن مردوں پر بھی یہ اپنا سحر طاری کر دیتے ہیں یہ کم ہی سننے میں آتا ہوگا۔آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ترکی میں جوہرات کے ایک اسٹور میں ہیرے کی مہنگی انگوٹھی نگل لی۔پکڑے جانے پر اس شخص نے بیان دیا کہ ایسا اس نے شعوری طور پر نہیں کیا بلکہ وہ سحر زدہ ہو گیا تھا۔ایان کیمپ بال ترکی میں اپنی چھٹیاں گزارنے کے لیے موجود تھے۔ انھیں مقامی پولیس نے 40000 ڈالر مالیت کا ہیرا نگلنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اس شخص نے چوری کرنے کے بعد چوری کے الزام سے بچنے کے لیے ہیرا نگل لیا۔پولیس مشتبہ آدمی کو ہیرے کی بازیابی کے لیے اسپتال لے گئی جہاں 2.5 قیراط کا ہیرا قدرتی طریقے سے نکالنے کی کوشش کی گئی تاہم حجم میں بڑا ہونے کی وجہ سے ہیرا معدے سے آگے نہ بڑھ سکا۔ 36 گھنٹوں کے بعد مذکورہ شخص کی اجازت سے سرجری کر کے ہیرا نکال لیا گیا۔54 سالہ ایان کے خلاف ترک حکام کی جانب سے مجرمانہ کوشش کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ایان نے نا قابل یقین بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہیرا دیکھتے ہی میں اپنا ہوش کھو بیٹھا تھا۔جوہری مجھے اس ہیرے کے بارے میں کچھ بتا رہا تھا لیکن مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا تھا۔ہیرا نگلنے کے ملزم نے مزید بتایا کہ جب میں ہیرے کے سحر سے باہر آیا تو میں نے دیکھا کہ وہ ہیرا میں اپنی جیب میں چھپا چکا تھا۔ اضطراری طور پر میں نے وہ ہیرا نگل لیا کیونکہ جوہری نے اسے ڈھونڈنا شروع کر دیا تھا اور مجھے ڈر تھا کہ ہیرا میری جیب سے برآمد نہ ہوجائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.